Mehtab785 said:
JazakAllah khair Bulkul thek bat kahey hai bhai
آمین ۔۔ جزاک اللہ ۔۔ حدیث کے مطابق ایک تہائی مسلمان بھاگ جائیں گے ، شہداء بھی ہونگے اور بقیہ ایک تہائی ڈٹ جائیں گے ۔۔ اللہ پاک ہمیشہ اس ڈٹ جانے والے ایک تہائی میں رکھیں ۔۔ آمین
مساجد ، محراب سے اسکا ذکر تقریباً ختم ہو جائے گا ۔۔ اور مساجد خوب سجائی جائیں گی ۔۔ بہت ساری علامات ہیں اور الحمداللہ خوب واقفیت ہے ۔۔ بس اللہ پاک خاتمہ بالخیر کریں ۔۔ رہا لوگوں کا تو یہودی تو اسی کے ساتھ ہونگے ۔۔ باقی مذاہب کا بھی ایسا ہی حال ہوگا اور مسلمانوں کا بھی یہی ہوگا سوائے گنے چنوں کو چھوڑ کر ۔۔ خواتین چاہے غیر مسلم ہوں یا مسلم ان سب کی بھی اکثریت اسی پر ایمان لے آئے گی ۔۔ ایک دوسری حدیث میں جہنم میں عورتوں کی کثرت کا بھی ذکر ہے ۔۔ خیر ۔۔ جنھوں نے حق کو سمجھنا ہوتا ہے وہ سمجھ جاتے ہیں اللہ کے کرم سے ،، اور جنھوں نے نہیں سمجھنا وہ اقوام متحدہ میں امریکہ کی ہٹ دھرمی ، بدمعاشی دیکھ کر بھی نہیں سمجھتے ۔۔ اور جو لوگ امریکہ کو پوجتے ہیں ، تو وہ دجال پر ایمان لانے سے کیسے دور رہ سکیں گے ؟؟ جمہوریت والے بھی اسی ڈگر پر چلتے رہیں گے اور بیڑہ غرق کرتے و کرواتے رہیں گے ۔۔اللہ پاک ہدایت دیں ہم سب کو
Bookmarks