kia hua unhe
kia hua unhe
Allah pak inki mushkilat ko door fermayeen
1ƒ91‡01ƒ9 1*81*81“3 1‡21ƒ71‡01ƒ9 1ƒ71*81”41“3 1„91ƒ91„41…71‡21‡0 1•2
May his soul rest in peace!
Allah Pak Inhe Jannat ul Fardous Me Aala maqaam ata farmae.
Allah Pak unki Maghfirat farmaen. Unko janat.ul.firdos me jaga ata farmaen ameen
میں ہوں پاکستان
Walekum as Salaam...
Yakeen nahi hota is afsoos naak khabar pe lekin sach phir bhi ek sach hota hy..
Kal humare sath hoty thy tanwer bhai or aj ....
Na janay kesi bemari lag pri jis ka kisi itd members ko ilm nhi tha...
Allah paak humare marhoom bhai ky darjat buland farmaye or ehbaad ko sabar ata farmaye ameen
MIRZA THE NAME OF FREEDOM
Afridi
تنویر بھائی کے انتقال کی خبر پڑھ کر بہت رنج و افسوس ہوا
اللہ عزوجل ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے
لواحقین کو صبر کاملہ نصیب فرمائے
آمین ثم آمین
This is Just a Painting !
سن کر بہت دکھ ہوا
اللہ پاک جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے ، آمین
Sent from my iPhone using Tapatalk
رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔
ALLAH OS K DARJAAT BULAND KARY
AMEEN
khan98
Rest In Peace
Allah Pak inko jannat
Alfardos mein jaga Atta farmey Ameen
وعلیکم السلام
میرے پاس لکھنے اور افسوس کرنے کیلئے الفاظ نہیں ہے.
یہاں میرے ساتھ ایک دن ان کو رینک ملا تھا وہ خوشی کا لمحہ.
یہاں اس وقت جو ہمارے ساتھ ممبرز یا ٹیم ممبرز رہے سب کی ہیلپ کی یے اس نے اور کرتا تھا.
بہت زیادہ ذہین بچہ لیکن افسوس :/
فوتگی پر تو نہیں گیا لیکن ان شاء اللہ قبر پر ضرور جاوں گا بس اللہ پاک ہمت دے مجھے..کیونکہ وہ دوست نہیں بھائی تھا اور بھائی کو اس حالت میں دیکھنا بھی شاید میں برداشت نا کر سکوں.
یا اللہ میرے پیارے دوست بھائی تنویر کی مغفرت فرما.. جنت میں ان کو میرا ساتھی بنا ..آمین یا رب العالمین..
پتہ نہیں الفاظ ٹھیک لکھے غلط بس تنویر کا نام آتے ہی حالت خراب ہوجاتی ہے
Bookmarks