بدن کی ہر دراڑ ۔۔۔۔۔۔۔ سے بہہ رہا ہے تُو !
اب اس سے بڑھ کر کیا تیرا ہجر اذیّت دے گا
.
فلسفی
بدن کی ہر دراڑ ۔۔۔۔۔۔۔ سے بہہ رہا ہے تُو !
اب اس سے بڑھ کر کیا تیرا ہجر اذیّت دے گا
.
فلسفی
بہت خوب جناب
بہت خوب
یہ تو پڑھا تھا کہ شاعر اپنے محبوب سے کہتا ہے کہ
نس نس میں بساہے تو۔۔۔۔آپ نے تو بچارے کو ۔۔۔۔بہا کر اپنے سے جدا کر دیا ہے
اور
محبوب کے دل سے آواز آرہی ہے
میرا محبوب میرے پیار کا قاتل نکلا
niceee poetry
bahot khob
Bookmarks