میرے پی ایم میں اٹیچمینٹ کی آپشن نہیں آ رہی۔
سکرین شاٹ اٹیچ کر رہا ہوں۔
نہیں یاسین بھائی۔
جو میں نے سکرین شاٹ اٹیچ کیا ہے بس وہی ہے۔
اب پورا سکرین شاٹ اٹیچ کیا ہے۔
آپ یہ تھریڈ ملاحظہ کریں
اور اس میں بتائے ہوئے طریقے سے پی ایم میں تصاویر اٹیچ کریں
Problem Solved
Bookmarks