اکیسوی صدی عسوی میں آزاد کشمیر کی تحصیل سہنسہ میں ایک خاندان 69 برسوں سے ایک غار میں زندگی بسر کر رہا ہے. قیام پاکستان کے بعد یہ خاندان دوسرے علاقوں سے ہجرت کر کے جب یہاں آیا تو کسی نے اس کو زمین کا ٹکڑا نہ دیا تو ایک غار نے انہیں سر چھپانے کی جگہ دی. اس وقت سے لیکر آج تک یہ خاندان اسی غار میں رہ رہا ہے. یہ غار نما گھر چار کمروں پر مشتمل ہے.
Sent from my SM-G530H using ITD Mobile App
Bookmarks