Habibullah58 said:
آپ آنے والے میگزین میں بھرپور شرکت کرکے اپنی جگہ بہتر انداز میں بناسکتے ہیں
آپ کی ڈیزائننگ آپ کیلئے تمام مراحل آسان بنادیں گے۔
اُمید ہے کہ ستمبر کی میگزین کیلئے آپ اچھی ڈیزائننگ اور خوبصورت تحریریں روانہ کریں گے۔
بہت شکریہ حبیب اللہ بھائی۔
انشا اللہ ضرور کوشش کریں گے۔
Bookmarks