very nice mera b bhot shoqq hai lakin editing bhot hee mushkil kam hai
There are just my answers of given Questions.
2ND Images for Designer;
My Design;
بہت عمدہ
میں تو موبائل پہ ڈیزائن بناتا رہتا ھوں
میرے لائق کوئی کام ہو تو میں بھی حاضر ہوں شکریہ
Never Stop Learning And Growing
¥’¥* ‚§£¤ ‚¦„ *¢‚ Ÿ¥*¥ ‚§¤ ‰”¦½ ž¥* ¦¥ Ÿ¥¥* Œ¥¥* Ÿ¥óóóóóóóóóó
- - - Updated - - -
Boht khoob yaseen Bahi me hissa lo ga zarorr
وعلیکم السلام۔
جی ہاں جناب میں میگزین ڈیزائن کر سکتا ہوں۔
انپیج میں فل مہارت ہے۔ کلک بھی استعمال کرتا ہوں۔
ٹائیٹل ،فہرست اور پیج بنا سکتا ہوں۔
اس کے لئے جتنے بھی سوالات ہیں اُن کے جوابات میرے لئے ہاں میں ہیں۔
میں الحمد اللہ اکیلا سارا میگزین ڈیزائن کر سکتا ہوں۔
میں دوسرے فورم پر میگزین ڈیزائنر کے طور پر کام کرتا رہا ہوں۔
پروف ریڈنگ سے ڈیزائننگ تک کافی تجربہ ہے۔
اگر کوئی تفصیل درکار ہو تو میں پی ایم پر بتا سکتا ہوں۔
شکریہ
i dOn’t hAvE An aTtItUdE PROBLEM I JuSt hAvE A PeRsOnAlItY YoU CaN'T HaNdLe!
وعلیکم السلام
واہ کیا بات ہے بھائی
بہت اچھا تھرڈ بنایا ہے
امید کرتا ہوں کہ ہمیں اچھے میگزین ٹیم ملیں گے
اس تھریڈ کا رزلٹ کب آئے گا؟
ایک ماہ ہونے والا ہے۔
Bookmarks