ye to eidi hi ho gai members k liy
ye to eidi hi ho gai members k liy
Nice
Thank You so much..
وعلیکم السلام
اس نئی سہولت کو ممبر ز کے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ
--------
اس کا مطلب یہ ہو ا کہ یہ آپشن ان تاحیات اوپن رہے گا
کیونکہ ممبرز کو صرف پانچ مرتبہ ہی اپنی آئی ڈی تبدیل کرنے کی سہولت ہے وہ بھی ناگزیر صورتِ حال میں
تو وہ کبھی بھی پیش آسکتی ہے اس لئے تا حیات کا لفظ استعمال کیا ہے
کبھی ہم ۔۔۔۔نا گزیر ۔۔۔۔وجوہات ۔۔۔یا۔۔۔وقت کا انتظار کرتے رہیں اور آپشن آف ہو جائے
مندرجہ بالا بات ممبرز کی مذید رہمنائی کے لئے لکھی ہے
--------
کیا ایک نام کے دو آئی ڈی ہوسکتی ہیں ۔۔۔۔فورم پر ۔۔۔۔بلکل ایک جیسی
یا
اس بات کی بھی اجازت ہوگی؟
برائے مہربانی وضاحت فرما دیں
کبھی ممبرز ایسا کر کے اپنا ایک چانس کھو بیٹھیں
شکریہ
ek naam ki 2 id nhi ho sakti .
EMALS.IDS.PHONE NUMBERS ARE NOT ALLOWED.
ITD TEAM
وعلیکم السلام
آفریدی بھائی یہ بہت اچھی نیوز ہے
میں بھی کافی عرصہ سے نام چینج کرنا چاہتا تھا
لیکن آفریدی بھائی میرا ایک مشورہ ہے آپکو اگر آپکو اچھا لگے تو
آئی ڈی کا نام چینج کرنے کی لمٹ 5 سے چینج کر کے صرف ایک بار کردی جائے
تا کہ یوزر سوچ سمجھ کر صرف ایک بار اپنا نام تبدیل کر سکے
اور صرف ایک اَن ڈو کا آپشن رکھا جائے جس سے یوزر اگر اپنا پرانا نام رکھنا چاہے تو رکھ سکے
پانچ بار کی لمٹ سے یوزر ہر دو ماہ بعد اگر اپنا نام بدلے گا تو اسکی پہچان کرنا مشکل ہوگا
جس سے فارم کے ماحول میں رکاوٹ پیدا ہوگی
یہ میری سوچ ہے باقی جیسے منیجمنٹ چاہے
Afridi
السلام علیکم، آفریدی بھائی بہت عرصہ کے بعد درخواست کرتا ہوں کہ مجھے انبلاک کرے امید ہے کہ میں آٹی دنیا سے اور آٹی دنیا کے ممبران مجھ سے فائدہ اٹھائیں میری پرانی آڈی ہے star360
شکریہ
وعلیکم السلام
بہت اچھا سٹیپ ہے۔ اور اس سے ان سینکڑوں ممبرز کی شکایت دور ہوگی کہ انھیں چانس نہیں ملا یا دیا گیا۔ لیکن اب یہاں خود ہر کسی کا بھی امتحان ہے کہ آیا اس نئے اور بہترین سٹیپ کو بھی وہ مذاق اور شغل میں لے گا / لے گی یا سنجیدگی سے ایک ہی بار اپنا کوئی ایسا نام رکھے گا جس سے اس کے لیے بھی مسئلہ نہ بنے اور کسی اور کے لیے بھی نہیں۔ میرا نہیں خیال کہ اگر کوئی بندہ اچھے طریقے سے سوچ سمجھ کر اپنی آئی ڈی کا نام ایک بار رکھے گا تو اسے بار بار چینج کرنے کی ضرورت پیش آئے اور وہ پانچوں کے پانچوں آپشنز کو ہی استعمال کر بیٹھے۔
بس آپ سب کو اس بات کو بھی دیکھ لینا چاہیے جو ہمارے ہاں مشہور ہے کہ ادھر لوگ اچھی چیز کا بھی غلط ، بے دریغ اور منفی استعمال کرتے ہیں۔۔ امید کرتا ہوں کہ اب سب لوگ دھیان رکھیں گے اور اس اچھے آپشن کو اچھے طریقے سے ہی یوز بھی کریں گے۔
ﻭﻋﻠﯿﮑﻢ ﺍﻟﺴﻼﻡ
ﻭﺍﮦ ﻭﺍﮦ
ﺑﮩﺖ ﮨﯽ ﭘﯿﺎﺭﯼ ﻧﯿﻮﺯ ﺳﻨﺎﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ
ﺑﮭﯽ ﻣﻤﺒﺮ ﺧﻮﺩ ﺁﺋﯽ ﮈﯼ ﭼﯿﻨﺞ ﮐﺮ
ﺳﮑﮯ ﮔﺎ ﮔﺮﯾﭧ
ﺑﮩﺖ ﺷﮑﺮﯾﮧ ﺍﺱ ﺁﭘﺸﻦ ﮐﯽ ﺑﮩﺖ
ﺿﺮﻭﺭﺕ ﺗﮭﯽ
....
برادر ایک بات کنفرم کرنی تھی کہ
جس طرح میرا نام ہے۔
میں اگر آپ کا نام رکھنا چاہوں یعنی Afridi
تو کیا وہی یوزر نیم والا ایرر آئے گا یا نام تبدیل ہوجائے گا؟؟؟
وعلیکم السلام
اس قسم کے ایشو آئے روز ممبرز کو درپیش تھے
یہ واقع بہترین اسٹیپ لیا گیا ہے
کافی حد تک اب اس ایشو کی روک تھام ممکن ہو سکے گی
بہت شکریہ
nice
Bookmarks