تمام وی آئی پیز کو نیو رینک مبارک ہو
Sent from my XT1080 using Tapatalk
(معافی بار بار اعتبار ایک بار)
وعلیکم السلام
عدیل بھائی سب سے پہلے تو آپ کا شکریہ
کیونکہ آپ کے تھریڈ کی بدولت ہی ہم اس خبر سے باخبر ہوسکے ہیں
بہت بہت شکریہ آئی ٹی دنیا کی مینیجمنٹ کا جنہوں نے آئی ٹی دنیا کی ترقی کو مدنظر رکھتے ہوئے وی آئی پی ٹیم کا انتخاب کیا
اور تمام نئے وی آئی پی ممبرز کو بہت بہت مبارکباد
امید ہے آپ سب آئی ٹی دنیا کی ترقی میں چار چاند لگا دیں گیں
خیر مبارک
------
بقول
Shonas
تمام نئے وی آئی پی ممبرز کو بہت بہت مبارکباد
اور
بقول
عدیل بھیا کہ
اس لسٹ کے لئے پرانے وئی آئی پی ممبرز کا بھی ری ویو ہوتا ہے اور اچھے وی آئی پیز کو دوبارہ سلیکٹ کیا جاتا ہے اس کےعلاوہ نارمل ممبرز سے سے بھی بیسٹ ممبرز کو سلیکٹ کیا جاتا ہے
تو
یہ جو
پرانے وئی آئی پی ممبرز کو جو دوبارہ سلیکٹ کیا گیا ہے
Shonas
وہ بھی آپ کی طرف سے مبارک باد چاہتے ہیں
ہمارے لئے تو آپ کا اس تھریڈ میں آنا اور ریپلائی کرنا ہی
کسی انعام سے کم نہیں
بہت اچھا لگا ۔۔۔۔سچ میں آپ کو دیکھ کر
قوی اٰمید ہے کہ آپ کا اور ہمارا ساتھ اسی طرح قائم و دائم رہے گا
Sab bhai'o ko Vip Rank mubark. . . .
And You've done great
keep it up!
Thanks@adeel
بچہ آدمی کا باپ ہوتاہے
دوستو السلام علیکم ہم ایک بار پھر اپ سب ممبرز کو دل سے دعا بھی اور مبارک بھی پیش کرتا ہوں اور چھوٹی سی پارٹی بھی بنائی ھے براے کرم قبول فرمائیں
شکریہ
اور ہان زیادہ مت کھانا اگے ماہ رمضان ھے
یہ لو کھاو
صبر کرو جی اور کھانا بھی ھے
بس جناب تھوڑا اور ھے
اب یہ رہا ہاضمے کہ لیے
ایک خاص بات یہ جس بھائی نے تھریڈ بنایا ھےپہلا حق اس کا ھے مٹھائی میں شکریہ کیوں کہ اتنا پیارا تھریڈ ھے بہت ہی اعلی بہت زبردست اللہ سب کو سلامت رکھے آمین
شوال کو اور سب کو دعاوں میں یاد رکھنا
شکریہ
(ہر دوسرے انسان کی مدد)
Thank you dear for informative complements regarding above mentioned quote / lines. Old is GOLD.
Bookmarks