buht achy Waqee bhai
kya ya 32 bit ma kam kare ga????
وعلیکم السلام
ارے واہ
زبردست چیک کرتاہوں
اشتراک کا شکریہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
برادر آپ کی شئیرنگ بہت ہی عمدہ ہے مگر میں ذاتی طور پر فائر فاکس یوز کرتا ہوں اور مجھے اس کے علاوہ کوئی دوسرا براؤزر پسند ہی نہیں آتا تو دونوں میں سیکورٹی کے لحاظ سے کون سا اچھا ہے٠
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
السلام علیکم بھائی
بہت ہی محنت والی پوسٹ تدوین کی ہے آپ نے
آپ کا بے حد شکریہ
اور ایک بات میں نے بھی اپنے لیپ ٹاپ کی کروم اپڈیٹ کرلیا ہے
ویسے میں فائیرفاک کا یوزر ہوں لیکن آپ کی پوسٹ کی قدرکرتے ہوئے اپڈیٹ کرلیا
اللہ تعالٰی آپ کو آسانیں عطاء فرمائے آمین
online install hota hi . download kari ni ki link de.
Bookmarks