Yaseen Ahmad said:
پوسٹنگ ہمیشہ مناسب الفاظ میں ہی کریں۔۔اور غیر ضروری پوسٹنگ سے اجتناب کریں
ارے واہ
بہت اچھے
Nice
جیسے الفاظ سے پرہیز کریں کیونکہ یہ آپ کے لیئے اچھا تاثر نہیں چھوڑتے۔۔۔۔۔ایسے الفاظ دیکھ کر یوں محسوس ہو تا ہے جیسےپوسٹنگ کی تعداد بڑھانے کے لیئے ریپلائ دیا گیا ہو۔۔۔۔
کیا پوسٹ کی تعداد پڑھانے کے لیے ایسا کرنا غلط ہے؟
اس بارے میں آپ کیا کہتے ہیں؟
Sahil_Jaan said:
سب سے پہلے اپنی پوسٹس بڑھائیں
[COLOR=Red]پوسٹ بڑھانے کا طریقہ یہ ہے کہ ویب سائٹ کے سارے شعبوں کا سروے کریں اور تھریڈ ز پڑھتے جائیں اور کمنٹس کرتے جائیں اس طرح آپ کی پوسٹس میں اضافہ ہوگا او رآپ پابندیوں سے آذاد ہوتے چلے جائیں گے
Aamir Shahzad,
Links are not allowed .ITD Team
Bookmarks