wao. u r great
wao. u r great
thanks a lot for appreciation!
nice
very good, thank u
nice share
aap sab ka shukriya.
انہیں استعمال کیسے کرو کچھ تو بتانا کہ کیسے انہیں ایڈوب میں استعمال کرو
Thank You Kya App K Pass Koi Kisi Company Ka Advertise Kiya Howa Design Para Hai Tu Woh Bhi Please Share Karein Zara
excellent work
veldon good work
[URL="http://www.itdunya.com/t384807/#post3988772"][B]Best Web Hosting compni ka inthikab kaise kare[/B][/URL] // [B][/B]
فوٹوشاپ میں استعمال کرنے کیلئے پہلے ان فائلز کو کورل ڈرا میں اوپن کریں پھر فائل میں موجود سب گرافکس کو اکٹھا یا الگ الگ سیلیکٹ کر کے ایکسپورٹ کریں۔ اس کیلئے جو ونڈو پاپ اپ ہو گی اس میں"سیلیکشن "کی آپشن کو چیک کریں اورای پی ایس فارمیٹ سیلیکٹ کریں۔ اب فوٹو شاپ میں یا تو اس ای پی ایس فائل کو ڈائریکٹ اوپن کریں یا نئی فائل اوپن کر کے اسے"پلیس "کردیں۔ پھر اپنی مرضی کا سائز بنائیں اور اس لیئر کو"ریسٹارا ئز" کردیں۔ اب سلیکشن لیکریا اپنی مرضی کے طریقے سے اسکا کلر چینج کرلیں۔ اگر آپ کورل ڈرا استعمال نہیں کرتے تو بتائیں پھر میں آپ کو ای پی ایس یا الیسٹریٹر کی فائلز بنا دونگا جو آپ آسانی سے فوٹوشاپ میں استعمال کر سکتے ہیں
اس سلسلے میں میں مشورہ دوں گا کہ "ایس وی جی" یعنی" سکیل ایبل ویکٹر گرافکس" کا کونسیپٹ سمجھیں اس سے آپ کو اس طرح کے گرافکس فوٹو شاپ میں استعمال کرنے میں آسانی ہوگی۔ اس سلسلے میں اگر آپ کو یا کسی اور ممبر کو کوئی مسئلہ ہو تو بتائیں میں کوشش کرونگا کہ وقت ملتے ہی اس کو تفصیل سے اس فورم پہ ڈسکس کروں۔
خیراندیش
ثاقب
Bookmarks