Good
Kaisy ana hoga team may
Good
Kaisy ana hoga team may
1۔
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی ٹیم میں آپ کیوں آنا چاہتے ہیں۔۔؟؟ آپ کی عمر اور تعلیمی قابلیت کیا ہے۔۔؟میں ائی ٹی دنیا کے ٹیم میں آکر بہت مہنت کروگا اور میمبرس کی مدد کروگا اور میرا عمر 20 سال ہے اور میں بی اے میں ہوں۔
2۔
ٹیم میں آنے کے بعد آپ کا ردعمل کیا ہوگا اور آپ کیا کچھ کرینگے۔۔؟
میں ٹیم میں آکر ہارڈ ورک کرونگا اور میمبرس کے ساتھ فری نیٹ کی ٹرکس شیر کروگا اور میمبرس بھی انوائٹ کروگا اور ایک اہم بات کے میں رولز کو ہمیشا فالو کروگا اور دوسرے میمبرس کو بھی رولز فالو کرنے کا ہدایت دوگا۔
3۔
آپ نے اب تک آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر جو بھی کام کیا ہو۔۔ انکے تھریڈ لنکس یہاں فراہم کریں۔۔ اگر آپ کی تھریڈز کی تعداد بہت زیادہ ہو تو آپ صرف اپنی پسندیدہ تھریڈز کے لنکس پوسٹ کریں۔۔ جس پر آپ نے سب سےزیادہ محنت کی ہو۔؟
مینے کام والا تھرید ابی تک نہیں بنایا
4۔
کیا آپ کو اردو لکھنی آتی ہیں۔۔ ۔۔ اگر ہا تو آپ اردو لکھنے کے لئے کونسا سافٹ ویئر یا طریقہ استعمال کرتے ہیں۔۔؟
جی ہاں مجھے اردو لکھنا آتا ہے اور میں اردو لکھنے کے لیے پاک اردو انسٹالر اور انپیج استمال کرتا ہوں۔
5۔
آپ نے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو کیسے پایا۔۔۔۔۔۔کیا یہ اپنا مقصد جو سیکھنے اور سکھانے کا ہے وہ پورہ کر رہی ہیں۔۔؟
میں آئی ٹی دنیا پر ایک دن گوگل پر گیمس ڈونتے ہوے ملا۔اور مجھے بہت کچھ سیکھنے کو ملا اور اب دوسرو کو انشاللہ سیکھائونگا۔
6۔
موجودہ ٹیم ممبرز میں سے آپ کا پسندیدہ ٹیم ممبر کون ہے۔۔ اور کیوں ہے۔۔؟مجھے ابی تک کسی ٹیم میمبر سے شکایت نھیں ملا اور میرے نظر میں سب ٹیم میمبر کو میں پسند کرتا ہوں کیوں کے ہر کوئی ٹیم میمبر بہت اچھا ورک کرتا ہے۔
7.
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو کس ٹائم وزٹ کرتے ہیں۔۔ یا ٹیم میں آنے کے بعد آپ زیادہ سے زیادہ کتنا ٹائم دے سکتے ہیں۔۔ اور کونسے وقت میں آپ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے لئے دستیاب ہونگے۔۔
میں زیادا تر آئی ٹی دنیا پر ہی ہوتا ہوں اور میں زیادا سے زیادا 2 یا 3 گھنٹے آئی ٹی دنیا کو زرور دوگا۔میں آئی ٹی دنیا پر 1پی ایم کو آئی ٹی دنیا پر دستیاب ہوگا۔
8۔
کیا آپ کسی بھی دوسرے فورم پر ٹیم میں رہ چکے ہیں، یا ٹیم کا حصہ ہے۔۔ یا وی بلٹن سافٹ ویئر میں آپ کا کوئی تجربہ ہے۔ اس سوال کا جواب صرف ہاں یا نہیں میں ہونا چاہیے۔۔
ہاں میں دوسرے فورمس پر ٹیم میمبر ہوں۔
نھیں۔
گڈ بائے
Last edited by GOLDJAMALI; 4th March 2016 at 01:47 PM. Reason: SAWALAT CENTER MEIN KYE
sorry i dnt intrest in itd
Never Stop Learning And Growing
Everyone want to b part of ur team
Afridi Brother very nice Main 10th class mien padhta hon aur mujhy urdu aati hy filhaal meri kharab hai is liye mobile android k keyboard sy likhon gaa aur koshish karon gaa k jitna ho saky itdunya ko zyaada sy zyaada time don ga aur Brother mera maqsad hi logon sy kuchh sikhna aur aur unhain kuchh sikhana hy aur ye rahi meri pasandeeda threads http://www.itdunya.com/showthread.php?520598-)Android-Ki-Kisi-Bhi-Game-K-Liye-Yahan-Request-Karo&highlight"]link1= aur http://www.itdunya.com/showthread.php?528556-Jazz-free-net-android-for-new-members&highlight"]link2= sirf do threads kyon k main fuzool threads nahi banata Bye Brother
وعليكم السلام _ _ _
1: میں اسلئے آنا چاہتھى ہوں كہ يہ فورم آئی ٹی دنیا ہمارى لئے ايک مدرسہ جيسى ہے ايک ايسى مدرسہ جس میں ہر طرح كى تعليم و تعلم سے سب ممبرز مستفيد اور روشناس ہورہے ہیں اور اكثر جو نيو ممبر آتے ہیں ان كو آئی ٹی دنیا كى رولز كا پتہ نہیں میں كوشش كرتى ہوں كہ ان كو اگاه كروں اور اكثر ممبرز ايسے ہیں جن كو دينى علوم پر صحيح عبور حاصل نہیں میں كوشش كرتى رہونگى كہ ان كى بہتر رہنمائى كرسكوں _
ان شاءالله
عمر 22 سال، تعليم ميٹرک
جہاں تک تعليم كى بات ہے تو قرآنى تعليم اور تعلم سے بہتر اور كوئى تعليم نہیں جو ماشاءالله ماشاءالله اب ميں تيسرى درجے ميں ہوں _
2: ان شاءالله ميں كوشش كرونگى كہ جو ممبر كسى بھى تھریڈ ميں رولز كے خلاف يا اخلاق كے دائرے سے باہر وغيره وغيره پوسٹ كرتے ہیں ان پوسٹ اور تھریڈ كو ميں ضرور ڈيليٹ كرونگى اور ان ممبر كى بہتر رہنمائى كرونگى _
3: محنت تو سب تھریڈز پر كيا ہے پر ميں ان تھریڈ كا لنكس دے رہى ہوں جس سے ذياده تر ممبر مستفيد ہوگئے ہیں_
دجال کون ہےکیاہےاورکیسا ہے؟ پارٹ ٹو
¤عورت كى روپ ميں فتنہ¤
داڑھی کے فوائد سائنس بھی مان گئی
قبریں کھولی گئیںاوردنیاحیران رہ گئی
عجیب دوراہيں پرکھڑاہوں
عورتوں كى طرف ديكھنا
یہ بہنیںکیسی ہوتی ہیں
كمپيوٹرسےشیطان كو بھگائیں
¤فضائل صدقات¤
والدين اور اولاد كے حقوق
¤كتاب مسئلہ سود¤
¤گناہوںسےبچنےكاراستہ¤
بےپردگى كى تباه كارياں
گالیوں پرفرشتوںكاجواب
¤فضائل اعمال¤
درود شريف پڑھنےكاشرعى طريقہ
آیتہ الکرسی كى فضيلت
دعا قبول نہ ہونےکی وجوہات
¤کمرہ چمک رہا تھا¤
تمام گناہ معاف کردیئےجائیںگے
پيارے نبى كے پيارے سنتيں
دنیابھرمیںگونجنےوالی آواز
اونٹ بولا
میری رحمت میرےغضب پرغالب
¤عورتوںپرتہمت لگانا¤
4: ہاں اردو لکھنی آتی ہے پر كوئى سافٹ ویئر وغيره استعمال نہيں كرتى بس موبائل ہى سے لکھتی ہوں_
5: جى ہاں بلكل پورہ کر رہی ہیں، ہر چيز كا اپنا اپنا مقصد ہوتا ہے جو ممبر اس فارم پہ اپنے علم كى مقصد كيلئے آئے ہیں چاہیں وه عالم، مفتى يا مولوى كيو نہ ہو بس اپنى تعليم و تعلم كى پيش نظر آئیں ہیں_
6: پسندیدہ ٹیم ممبر شہذاد اقبال جو ماشاءالله كافى سمجھدار اور دينى علوم پر بھى عبور ركھتے ہے ميرى طرح دوسرى ممبرز كو بھى اپنى علم سے فيض ياب كررہے ہیں_
7: اس كا تعين میں نہیں كرسكتى كيونكہ میں ذياده تر وقت مدرسے میں گزارتى ہوں_ اور جب وقت ملتى ہے تو ضرور وزٹ كرتى ہوں_
8: نہیں
_________________
ميرى تمام تھريڈ ديكھئيے
nice
..
Last edited by Afridi; 5th March 2016 at 09:23 AM.
main b buhat jald sawalat k jawab doanga
or 15 din sy phly nhi main apko sawalAt k jawab dy paonga
kyun k mry exam chal rhy ha
Bookmarks