Good
Good
السلام و علیکم
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی ٹیم میں صرف دوسروں کی مدد کے لیے شامل ہونا چاہتا ہوں ۔ عمر 30 سال ۔ تعلیم گریجویٹ ۔
ٹیم میں آنے کے بعد دوسروں کی مدد اور غیر متعلقہ تھریڈ /پوسٹ پر نظر رکھوں گا ۔ خاص طور پر ask an expert۔
ابھی کچھ خاص کام نہیں کیا ۔ لیکن کچھ لوگوں کی مدد کی ہے ۔
اردو میری پہچان ہے ۔ مگر لکھا صرف موبائل فون سے جاتا ہے ۔
آئی ٹی دنیا سے مجھے بہت کچھ سیکھنے کو ملا اور اب میں وہی دوستوں کے لئے بھی چاھتا ہوں ۔
موجودہ ٹیم ممبر میں کوئی ایسا نہیں جو مجھے زیادہ پسند ہو، سب میرے بہترین ساتھی ہیں ۔
اکثر اوقات میں موبائل یا لیپ ٹاپ سے فورم پر ہوتا ہوں ۔ 2۔3 گھنٹے دے سکتا ہوں ۔
نہیں ۔
دعاؤں کا طالب ۔
وعلیکم السلام بہت خوب
very nice
Pakistan zindabaad Pak Army zindabaad
Nice
وعلیکم السلام
بهت اچھی شرنگ کی ھے بھا ئی
1
ٹیم میں آنےکامقصد کچھ سیکھنے کا ھے
اور چھوٹی موٹی هلپ دوسروں کا کرنا بھی مقصد
ھے .
میری عمر 17 سال ھیں.
ابھی میرے میٹرک امتحانا ت ھورھےھیں
2
میں چاهتا ھوں که میں بھی اس فورم سے
کچھ سیکھ کے بڑا ایکسپرٹ بن سکھوں
اور اسی فورم پر لوگوں کی ھلپ کر سکھوں.
3
اب تک.بیس تھریڈز بنائیں ھیں جوکچھ خاص نھی
اسی لیۓ لنک نھی دے پا سکا
4
جی ھاں! اردو لکھنا جانتا ھو ں.
اور میں اردو لکھنے کے لئے کوئی محصوص
سافٹ وئیر استعمال نھی کرتا
بس ڈائریکٹ اینڈرائڈ کی بورڈسے
لکھتا ھوں
5
جی ھاں! آج تک جو کچھ بھی سیکھا ھے آئی ٹی
فورم ھی کی بدولت سیکھا ھے
6
میں یھاں ٹیم ممبرز کو اتنا حاص نھی جانتا
مگر ایک ممبر ھے ممکن ھے وه مجھے نه جانتے
ھوں
کیونکه ھم تو فعل حال جونئیر ممبرز ھیں
اسکا نام ھے Khan_111 اور میں اسے اس لیئے پسند
کرتا ھوں کیوں که وه زیاده تر فری انٹرنیٹ
کےبارے میں معلومات فراھم کرتے ھیں جو
اس وقت پاکستان میں ھر فرد کی بنیادی
ضرورت ھیں.
7
میں جب بھی فری ھوتا ھوں وزٹ کرتا ھوں
کوئی محصوص وقت نھی ھے میری
8
جی نھی ! میں کسی بھی دوسرے فورم کا ممبر
نھی رھا ھوں سواۓ اپنے فیورٹ فورم
آئی ٹی کے
الله حافظ
Admin Mera Nam Armaan Hai I M Expert in Windows Customization ,Software Installer,Windows Ghost,Silent Software.ETC
1۔
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی ٹیم میں آپ کیوں آنا چاہتے ہیں۔۔؟؟ آپ کی عمر اور تعلیمی قابلیت کیا ہے۔۔؟
Age:30years
Taleem:M.S.C
Seekhnay Or Seekhanay K Liye
2۔
ٹیم میں آنے کے بعد آپ کا ردعمل کیا ہوگا اور آپ کیا کچھ کرینگے۔۔
Main Aik I.T expert hoon or bohat say ENG Fourm Ki Managment min ho Rules ko sab say ziyada tarjeeh karna munasib samjhta hu
3۔
آپ نے اب تک آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر جو بھی کام کیا ہو۔۔ انکے تھریڈ لنکس یہاں فراہم کریں۔۔ اگر آپ کی تھریڈز کی تعداد بہت زیادہ ہو تو آپ صرف اپنی پسندیدہ تھریڈز کے لنکس پوسٹ کریں۔۔ جس پر آپ نے سب سےزیادہ محنت کی ہو۔
http://www.itdunya.com/showthread.ph...-Ghost-(835MB)
http://www.itdunya.com/showthread.ph...B)-BY-CmTeamPK
http://www.itdunya.com/showthread.ph...B)-by-CmTeamPK
http://www.itdunya.com/showthread.ph...k-)By-CmTeamPk
http://www.itdunya.com/showthread.ph...-(Sweet-Dream)
4۔
کیا آپ کو اردو لکھنی آتی ہیں۔۔ ۔۔ اگر ہا تو آپ اردو لکھنے کے لئے کونسا سافٹ ویئر یا طریقہ استعمال کرتے ہیں
Nahi Mujay Urdu Nahi Likhni Ati Ku k Main Shuroo e say English + Russian Forum pay kam kar raha hu try kroonga urdu likhnay ki
5۔
آپ نے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو کیسے پایا۔۔۔۔۔۔کیا یہ اپنا مقصد جو سیکھنے اور سکھانے کا ہے وہ پورہ کر رہی ہیں۔
G Mujay Bohat Khushi hoi Ap Ki Akawash ko Daikh k Pakistan main in jaisay plateforum ki bohat zaroort hai.
6۔
موجودہ ٹیم ممبرز میں سے آپ کا پسندیدہ ٹیم ممبر کون ہے۔۔ اور کیوں ہے۔۔
Afridi Bhai Ap Hain
7.
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو کس ٹائم وزٹ کرتے ہیں۔۔ یا ٹیم میں آنے کے بعد آپ زیادہ سے زیادہ کتنا ٹائم دے سکتے ہیں۔۔ اور کونسے وقت میں آپ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے لئے دستیاب ہونگے
Main ziyada Say Ziyada Tym Doonga Ku K Main Online E Hota hu
8۔
کیا آپ کسی بھی دوسرے فورم پر ٹیم میں رہ چکے ہیں، یا ٹیم کا حصہ ہے۔۔ یا وی بلٹن سافٹ ویئر میں آپ کا کوئی تجربہ ہے۔ اس سوال کا جواب صرف ہاں یا نہیں میں ہونا چاہیے
Yes And I M Expert in Xenforo Latest Fourm Software
تمام ممبران تمام سوالات کے جوابات اچھی طرح سوچ سمحھ کر دیں۔۔۔
اور اپنے ان تھریڈز کے لنک فراہم کریں جو کسی سیکشن میں زیادہ ہوں مثال کے طورپر۔۔۔۔اگر آپ کے تھریڈ آئٹی سیکشن میں زیادہ ہوں تو تو آئٹی سیکشن کے تھریڈز کے لنک ہی فراہم کریں اور اگر موبائل سیکشن میں زیادہ تھریڈز ہوں تو موبائل سیکشن والے تھریڈ کے لنک ہی فراہم کریں۔۔۔
جو جوابات ہمیں زیادہ متاثر کریں گے۔۔اس ممبر کا ورک چیک کیا جائے گا۔۔۔اور اس کے بارے میں ڈسکشن کی جائے گی۔۔۔
تو دوستو آپ جوابات جلد از جلد فراہم کریں تاکہ آپ میں سے بہترین ٹیم ممبرز سلیکٹ کئے جا سکیں
Best of luck all members
Bhai koi link dy mujhy llb ka exam result maloom karna hai
Wow verry nice golden chance
1۔
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی ٹیم میں آپ کیوں آنا چاہتے ہیں۔۔؟؟ آپ کی عمر اور تعلیمی قابلیت کیا ہے۔۔؟
ٹیم میں ہر کوئی اسی نیت سے آنا پسند کرے گا کہ وہ اپنے اس سیکھنے اور سیکھانے والی چین کو آگے بڑھا سکے
میری عمر بیس سال ہے اور تعلیمی قابلیت بی ایس الیکڑیکل ہے۔۔
2۔
ٹیم میں آنے کے بعد آپ کا ردعمل کیا ہوگا اور آپ کیا کچھ کرینگے۔۔؟
ظاہر سی بات ٹیم میں آ کر آپ جیسے بھائیوں کی نگرانی میں ہ کر ایک تو خود اعتمادی آئے گی دوسرا یہ کہ
ہم بھی اس نیک کام میں اپنا کچھ نہ کچھ حصہ ڈال سکے گے
3۔
آپ نے اب تک آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر جو بھی کام کیا ہو۔۔ انکے تھریڈ لنکس یہاں فراہم کریں۔۔ اگر آپ کی تھریڈز کی تعداد بہت زیادہ ہو تو آپ صرف اپنی پسندیدہ تھریڈز کے لنکس پوسٹ کریں۔۔ جس پر آپ نے سب سےزیادہ محنت کی ہو۔
میرے تھریڈ زیادہ تر ڈیزائینگ کے ریلٹڈ ہیں ہرڈیزائینگ سیکشن میں میرے تھریڈ ہیں
اور ہر ڈیزائین بہت ہی محنت سے تیار کیا جاتا ہے میری نظر میں میرے تمام تھریڈ سب محنت والے ہے
4۔
کیا آپ کو اردو لکھنی آتی ہیں۔۔ ۔۔ اگر ہا تو آپ اردو لکھنے کے لئے کونسا سافٹ ویئر یا طریقہ استعمال کرتے ہیں۔۔
جی ہاں اردو لکھنے بھی آتی ہے اور پڑھنی بھی
اس کے لیے میں پاک اردو انسٹال ان پیج
5۔
آپ نے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو کیسے پایا۔۔۔۔۔۔کیا یہ اپنا مقصد جو سیکھنے اور سکھانے کا ہے وہ پورہ کر رہی ہیں۔۔
اگر آج آئی ٹی ڈی اپنے مقصد میں کامیاب نہ ہوتی تو آج مجھ جیسا نکما ایک اچھا ڈیزائنر نہ ہو تا ہو ایک بندہ یہاں ہیلپ لینے نہ آتا
ویسے تو انٹرنیٹ کی دنیا میں بہت سی فورم سائیٹ ہے پر لوگ آئی ٹی دنیا کو ہی تر جیح دیتی ہے دوسری سائیٹ کو وزٹ کرنے کے لیے ا کی پریمیم درکار ہوتی ہے الحمداللہ آئی ٹی دنیا بلکل فری کام کر رہی ہے
6۔
موجودہ ٹیم ممبرز میں سے آپ کا پسندیدہ ٹیم ممبر کون ہے۔۔ اور کیوں ہے۔۔؟
ویسے تو شہزاد بھائی ہیں پر مجھ کو شوناش سس کا کام کرنا بہت پسند تھا
دونوں ہی ٹیم ممبر اپنی آپ مثال ہیں
7.
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو کس ٹائم وزٹ کرتے ہیں۔۔ یا ٹیم میں آنے کے بعد آپ زیادہ سے زیادہ کتنا ٹائم دے سکتے ہیں۔۔ اور کونسے وقت میں آپ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے لئے دستیاب ہونگے۔۔
میں ہفتے میں تین سے چار دن گھر ہوتا ہو باقی کے دن ہاسٹل میں گزارتا ہو
رات کو 9 بجے سے بارہ بجے تک ٹائم
8۔
کیا آپ کسی بھی دوسرے فورم پر ٹیم میں رہ چکے ہیں، یا ٹیم کا حصہ ہے۔۔ یا وی بلٹن سافٹ ویئر میں آپ کا کوئی تجربہ ہے۔ اس سوال کا جواب صرف ہاں یا نہیں میں ہونا چاہیے۔۔
الحمداللہ
ہاں
1۔
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی ٹیم میں آپ کیوں آنا چاہتے ہیں۔۔؟؟ آپ کی عمر اور تعلیمی قابلیت کیا ہے۔۔؟
جواب:
میری عمر 18سال ہے۔ اور میں آئی کام پارٹ ٹو کا طالب علم ہوں۔
میں ITD
ٹیم میں اس لئے آنا چاہتا ہوں کہ لوگوں کی ہر طریقے سے مدد کرسکوں۔ انھیں جو بھی مسئلہ اپنے کمپیوٹر ،موبائلز اور انٹرنیٹ سرفنگ میں پیش آتے ہیں۔ ان کا حل انھیں دے سکوں۔ اور مجھے امید ہے کہ میں انھیں پیش آنے والے مسائل میں سے 90 فیصد مسائل کا حل بتا سکتا ہوں۔
2۔
ٹیم میں آنے کے بعد آپ کا ردعمل کیا ہوگا اور آپ کیا کچھ کرینگے۔۔؟
جواب:
ٹیم میں آنے کے بعد پہلی چیز تو یہ کہ میں مٹھائی بنٹوائوں گا۔
اس کے بعد میں اپنا فرض سمجھتے ہوئے اس فورم کو اپنا پورا کا پورا وقت دینے کی کوشش کروں گا۔
انفارمیٹو تھریڈز بنانے کی کوشش کروں گا۔ اور امید ہے کہ وہ سب لوگوں کے لئے کافی مدد گا ر ثابت ہوں گے۔
3۔
آپ نے اب تک آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر جو بھی کام کیا ہو۔۔ انکے تھریڈ لنکس یہاں فراہم کریں۔۔ اگر آپ کی تھریڈز کی تعداد بہت زیادہ ہو تو آپ صرف اپنی پسندیدہ تھریڈز کے لنکس پوسٹ کریں۔۔ جس پر آپ نے سب سےزیادہ محنت کی ہو۔
جواب:
یوں تو میں نے اپنے تمام تھریڈز پر محنت کی ہے لیکن میرے کچھ پسندیدہ تھریڈز یہ ہیں:
http://www.itdunya.com/showthread.ph...***&highlight=
http://www.itdunya.com/showthread.ph...***&highlight=
http://www.itdunya.com/showthread.ph...dar&highlight=
http://www.itdunya.com/showthread.ph...dar&highlight=
http://www.itdunya.com/showthread.ph...ull&highlight=
http://www.itdunya.com/showthread.ph...ers&highlight=
4۔
کیا آپ کو اردو لکھنی آتی ہیں۔۔ ۔۔ اگر ہا تو آپ اردو لکھنے کے لئے کونسا سافٹ ویئر یا طریقہ استعمال کرتے ہیں۔۔
جواب:
جی ہاں!
میں اردو لکھنا جانتا ہوں اور اس کے لیے میں عموماً ان پیج استعمال کرتا ہوں۔ اور ساتھ ساتھ یونی کوڈ یعنی پاک اردو انسٹالر بھی انسٹال کیا ہوا ہے تاکہ میں آئی ٹی دنیا پر آسانی سے اردو لکھ سکوں۔
5۔
آپ نے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو کیسے پایا۔۔۔۔۔۔کیا یہ اپنا مقصد جو سیکھنے اور سکھانے کا ہے وہ پورہ کر رہی ہیں۔۔
جواب:
میں نے اردو فورمز کی دنیا میں آئی ٹی دنیا کو کافی آگے پایا۔ یہاں پر ڈیلی یوزرز کی تعداد بھی سب سے زیادہ ہے۔ یہاں پر انفارمیٹوتھریڈز کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔
اس کے ساتھ ساتھ ترتیب ایک ایسی چیز ہے جو کہ میں سب سے زیادہ آئی ٹی دنیا پر دیکھ چکا ہوں۔ یعنی ہر ایک چیز کا الگ سیکشن ہے اور اس میں کوئی بھی دوسری چیز سے متعلقہ تھریڈ نہیں ہے۔ اگر ہو تو وہ جلد ہی شفٹ کردیا جاتاہے۔ اور سپامنگ کا تو نام و نشان ہی نہیں۔
باقی جہاں تک بات ہے آئی ٹی دنیا کے عزم کی۔ تو یقین مانیں کہ یہ اپنے عزم کو بڑھ چڑھ کر پورا کررہی ہے۔
6۔
موجودہ ٹیم ممبرز میں سے آپ کا پسندیدہ ٹیم ممبر کون ہے۔۔ اور کیوں ہے۔۔؟
ویسے تو بہت سے میمبرز ہیں لیکن ان میں سے تنویر بھائی ہیں جو کہ مجھے شروع شروع میں میری بہت مدد کرتے تھے۔ اور میں ان سے ہی ساری مدد مانگتا تھا اور انھوں نے میری بہت مدد کی اس لئے میں انھیں اپنا لیڈر سمجھتا ہوں۔ اور اس کے بعد شہزاد بھائی ہیں۔ جنھوں نے میری ہر تھریڈ ،میگزین اور ہر حوالے سے مدد کی ہے۔
اس لیے میں ان دونوں کو آئی ٹی دنیا پر سب سے زیادہ پسند کرتاہوں۔
7.
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو کس ٹائم وزٹ کرتے ہیں۔۔ یا ٹیم میں آنے کے بعد آپ زیادہ سے زیادہ کتنا ٹائم دے سکتے ہیں۔۔ اور کونسے وقت میں آپ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے لئے دستیاب ہونگے۔۔
جواب:
میری آج سے کچھ مہینے پہلے تک روزانہ گھنٹوں وزٹ کرتا تھا۔ لیکن ان دنوں میری جاب پر مجھے اوور ٹائم لگانا پڑا او ر سٹڈی کی وجہ سے میں زیادہ ٹائم نہیں دے پایا۔ آئی ٹی دنیا پر آیا تو مگر گیسٹ کے طور پر۔ لیکن سٹڈی کی وجہ سے آگے امتحانا ت کے لیے جاب چھوڑ چکا ہوں۔ تو امید ہے کہ تین سے چار گھنٹے اور امتحانات کے بعد اس سے زیادہ ٹائم دے پائوں گا۔
8۔
کیا آپ کسی بھی دوسرے فورم پر ٹیم میں رہ چکے ہیں، یا ٹیم کا حصہ ہے۔۔ یا وی بلٹن سافٹ ویئر میں آپ کا کوئی تجربہ ہے۔ اس سوال کا جواب صرف ہاں یا نہیں میں ہونا چاہیے۔۔
جواب:
نہیں۔
Bookmarks