Inpage me Master page banane ka tariqa janna. Plz ager koi bata sakta to batay.
Inpage me Master page banane ka tariqa janna. Plz ager koi bata sakta to batay.
بھائی جان ماسٹر پیچ بنانے کے لیے
ان پیچ میں سب سے نیچے بائیں جانب جہاں پر پیچ کی تعداد لکھی ہوتی ہے
وہاں پر ایم لکھا ہوگا
اس ایم پر کلک کر کے آپ ماسٹر پیچ میں داخل ہوجاتے ہیں
یہاں سے اپنی مرضی کا ماسٹر پیچ
جو سیکٹنگ آپ کو چاہیے کر سکتے ہیں
اس کے بعد پھر ایم پر کلک کر کے دوبار سے نورمل پیچ پر آکر
اپنا کام کرسکتےہیں
Bahut khub. Lakin page me oper kitab ki tara Page number kis Tara don.
ماسٹر پیچ میں جا کر ٹول بکس سے
ٹیکسٹ ٹول سلیکٹ کریں
اور
ایک بکس ڈرا کریں اس کے اندر نمبر لکھ دیں
پھر نورمل پیچ میں آکر کام کرلیں
نوٹ
ٹول بکس میں جو ع لکھا ہوتا ہے دوسرا والا ع کا ٹول سیلکٹ کرنا ہے
یہ سکرین شاٹ دیکھیں
اگر کچھ سمجھ نہ آئے تو پوچھ لینا جناب
دعاوں میں یادرکھنا
dnt know
Thanks
اگر آپ کا مسلہ حل ہوگیا ہو تو تھریڈ کلوز کردیا جائے؟؟؟
Main new number hon .kahan se thread close karo.plz
Bookmarks