Bohat Umda
السلام علیکم بھائی برائے مہربانی بھائی اپنے کورس کا اگلا تھریڈ اگلی کلاس شیئر کریں پلیز آپ کا سکھانے کا طریقہ مجھے بہت پسند آیا ہے آپ کی کلاسز کا مجھے انتظار رہے گا پلیز آپ جلدی سے شیئر کریں اور میں آٹوکیڈ سیکھ کر کام سٹارٹ کروں میں بہت عرصے سے اسے سیکھنے کا خواہشمند تھا مگر کوئی ٹھیک سے سکھانے والا نہیں مل رہا تھا مجھے بہت شوق ہے یہ سیکھنے کا آپ شیئر کریں پلیز میں انتظار کروں گا اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
بہت عمدہ جناب
(ہر دوسرے انسان کی مدد)
بہت عمدہ جناب
ناب بہت ہی زبردست
کیا آپ مجھے ایک نقشہ بنا کر دے سکتے ہیں بہت مہربانی ہو گی
پیمائش یہ ہے
فرنٹ اور بیک سائیڈ17.4 فٹ
دائیں جانب اور بائیں جانب 66فٹ
فرنٹ سے 10فٹ جگہ چھوڑ دینا لان کے لیے باقی 02 کمرے وغیرہ وغیرہ
آپ بہتر جانتے ہوں گے
میں جناب کا بہت مشکور ہوں گا
[FONT="Georgia"][SIGPIC]REBEL[/SIGPIC][/FONT]
where is next
Bookmarks