Computer driver kia hota hain aur is ka kiya kam ho ta hain. .plz tell with detail
Computer driver kia hota hain aur is ka kiya kam ho ta hain. .plz tell with detail
کچھ مختصر تو بتاو.
جی ٹی اے وائس سٹی گیم انسٹال کرنے میں اس کی ضرورت ہوگی.
کمپیوٹر کے ڈرائیورز کمپیوٹر کے لیے بہت ضروری ہوتے ہیں کمپیوٹر میں جو بھی چیز انسٹال کی جاتی ہے وہ بغیر ڈرائیورز کے نہیں چل سکتی ڈرائیورز پروگرامز ہوتے ہیں جو کمپیوٹر کو کنٹرول کرتے ہیں اور ان میں لگی ہوئی ڈیوائسز کو چلاتے ہیں
کوئی بھی گیم ہو یا کوئی سافٹوئیر جب تک اس کے ڈرائیور انسٹا ل نہیں ہوتے وہ رن نہیں ہوتا
جی ٹی اے وائس سی ٹی کے لیے آپ کو ان ڈرائیور کی ضرورت ہوتی ہے
ساحل بہائی آپ کا بہت شکریہ.
solved
Bookmarks