Types of Sentences
فقرات کی قسمیں
فقرات کی قسمیں پانچ ہیں۔
Imperative Sentences : حکمیہ جملے
یہ فقرے حکم ، درخواست ، مشورہ اور نصیحت کے لئے ہوتے ہیں ۔ عموماً فاعل لے بغیر لکھے جاتے ہیں اور فاعل سے شروع میں ہوتے ہیں ۔ مثلاً
Open tha window .
کھڑکی کھولو ۔
" You " " ہوتی ہے کہ کسی کو مخاطب کیا جا رہا ہے اور وہ ہمیشہ Understood اس فقروں مین ایک بات "
ہوتا ہے ۔ اگر اس میں فاعل کا ذکر کرنا ہو تو کیا جا سکتا ہے لیکن ایسی صورت میں فاعل لے بعد کوما ( ، ) لگے گا ۔ مثلاً
Naseem , shut the window .
نسیم ، دروازہ بند کرو ۔
Exclamatory Sentences : خوشی ، غمی ، حیرانگی والے فقرے
خوشی ، غمی ، حیرانگی والے فقرے دو طرح کے ہوتے ہیں ۔
کچھ فقرے ایسے ہوتے ہیں جن میں ایک لفظ خوشی ، گمی یا حیرت کا ظاہر کرتا ہے ۔ مثلاً
Hurrah ! we have won the match .
آہا ! ہم نے میچ جیت لیا ۔
Alas ! we have lost the match .
افسوس ! ہم میچ ہار گئے ہیں ۔
Oh ! there is a snake in the lawn .
او ! صحن میں سانپ موجود ہے ۔
" کہا جاتا ہے ۔Interjection " بنا دیں انہیں " Exclamatoryایسے الفاظ جو ایک بیانیہ فقرے کو "
کچھ فقرے ایسے ہوتے ہیں جن میں پورے فقرے کی بناوٹ حیرانگی کا باعث بنتی ہے ۔
فقرے “Simpl “ اس وقت استعمال کیا جاتا ہے What سے شروع ہوتے ہیں ۔ How یا What یہ فقرے
" دو حالتوں میں استعمال ہوتا ہے ۔ یعنی How میں ناؤن یا پروناؤن کے متعلق کچھ بتایا جاتا ہے ۔ جبکہ "
" مخاطب ہوں ۔ Directly جب کسی سے "
" کا عمل بتایا جاتا ہو مثلاً Pronoun / Noun جب کسی "
What a beautifully bird this is !
یہ پرندہ کتنا خوبصورت ہے !
How beautifully this girl walks !
یہ لڑکی کتنا خوبصورت چلتی ہے !
Interrogative Sentences
سوالیہ جملے
Sign of interrogation ( ? )
کیا " والے فقرے
ایسے فقروں کو قدرتی سوالیہ کہا جاتا ہے ۔ اردو میں یہ " کیا " سے شروع ہوتے ہیں ۔ جبکی انگلش میں
" فعل موجودHelping” سے شروع ہوتے ہیں ۔ ایک فقرے میں اگر پہلے ہی سے “Helping verb "
Helping Verb ہو تو اسے فقرے کے شروع میں لے آتے ہیں ۔ اور اگر پہلے سے موجود نہ ہو تو اپنی طرف سے
لگا دیتے ہیں ۔۔ مثلاً
Afzal is writing a letter .
افضال خط لکھ رہا ہے ۔
Is Aslam writing a letter ?
کیا اسلم خط لکھ رہا ہے ۔
I write a letter .
میں خط لکھتا ہوں ۔
Do I write a letter ?
کیا میں خط لکھتا ہوں ۔
کیا کے علاوہ والے فقرے
یہ فقرے اردو میں فاعل یا مفعول سے شروع ہوتے ہیں جبکی سوالیہ لفظ فعل سے پہلے آتا ہے جبکہ انگلش میں سب
" آتا ہے اور آخر میں باقی فقرہ لکھا جاتا ہے ۔ یعنیHelping Verb سے پہلے سوالیہ آتا ہے اور اس کے بعد "
Interrogative word + Helping Verb + Sentence
مثلاً ۔ ۔ ۔
Afzal is writing a letter .
افضال خط لکھ رہا ہے ۔
Why is Aslam writing a letter ?
اسلم کیوں خط لکھ رہا ہے ؟
How dose he write a letter ?
وہ کیسے خط لکھتا ہے ؟
نوٹ
" کسی فاعل یا مفعال کی جگہ آ جائیں تو وہ بیانیہ سے سوالیہ بن جاتے ہیں ۔Directly کچھ الفاظ ایسے ہوتے ہیں جو "
" لگاتے ہیں اور نہ ہی اس سے پہلے سوالیہ لفظ Helping Verb ایسی صورت میں نہ ہی اپنی طرف سے "
لگاتے ہیں ۔
Lubna beats Farida.
لبنیٰ فریدہ کو مارتی ہے ۔
How beats Farida ?
فریدہ کو کون مارتا ہے ؟
How beats Whom ?
کون کسے مارتی ہے ؟
Assertive Sentences
بیانیہ جملے
" کہلاتا ہے ۔ Assertive Sentence ایسے فقرے جس میں کسی کے بارے میں کوئی بیان دیا جائے "
یہ دو قسم کے ہوتے ہیں ۔
Positive Assertive
Negative Assertive
" تینوں صورتوں میں آ سکتے ہیں ۔ مثلاً Active ، Passive ، Simple یہ فقرے "
Rashid goes to Lahore .
راشد لاہور جاتا ہے ۔
Rashid does not go to Lahore .
راشد لاہور نہیں جاتا ۔
Asif is a teacher.
آصف ایک استاد ہے ۔
Asif is not a teacher .
آصف ایک استاد نہیں ہے ۔
Optative Sentences
ندائیہ جملے
یہ فقرے دو طرح کے ہوتے ہیں ۔
دعا والے جملے
کاش / خوہش والے جملے
دعا والے فقرے
" فقرے کے Sign of exclamation " سے شروع ہوتے ہیں اور "May یہ فقرے ہمیشہ "
آخر میں آتا ہے ۔ مثلاً
May God bless You !
خدا آپ کو اپنی رحمت سے نوازے !
May You pass in exam !
اللہ کرے تم امتحان میں پاس ہو جاؤ !
کاش ، خواہش والے فقرے
" Would that "میں آتے ہیں اور انگلش میں ہمیشہ " Sense " کاش " والے فقرے ہمیشہ پچھتاوے کی "
" استعمالWere " صرف " Helping verb سے شروع ہاتے ہیں اور اس کے بعد بیشک کوئی بھی فاعل لگا ہو "
ہوتا ہے ۔ مثلاً
Woulb that I were the principal of this college .
کاش میں اس کالج کا پرنسپل ہوتا ۔
Bookmarks