اس سے پہلے میں نے آپ کو THE LETTER کے بارے میں بتایا تھا اور اس کے بعد Sentence and Strucature of a Sentence کے بارے میں
آج میں آپ کو
Difference Between Direct and Indirect Object کے بارے میں بتاؤں گی
Difference Between Direct and Indirect Object
" تعلق ہوتا ہے ۔ Direct کا فعل سے " "Direct Object"
ہو main object " فقرے میں دو فاعل دئے جائیں اور ان میں سے ایک" Active ۔ اگر ایک "
" کو فقرےMain object کریں گے تو " "Passive “ ہو تو جب ہم “ Extention اور دوسرا "
کے شروع میں لے آئیں گے ۔ مثلا
She writes an essay with a pencil .
وہ پنسل سے مضمون لکھتی ہے ۔
" ہے اس لیے یہ فقرے کے شروع میں آ جائے گا ۔ Main Subject اس فقرے میں مضمون "
An essay is written by her with a pencil .
ایک مضمون پنسل کے ساتھ اس کے ذریعے لکھا جاتا ہے ۔
" ہو اور دوسراDirect " ہوں لیکن ان میں سے اگر ایک "Object ۔ اگر فقرے میں دو "
" کو فقرے کے شروع میں لے آتےDirect object " کرتے وقت "Passive "ہو تو "Indirect "
ہیں مثلا ۔
Lubna is writing a letter to Naveeda .
لبنٰی نویدہ کو خط لکھ رہی ہے ۔
" ہےDirect object " ہیں لیکن خط " Main objecاس فقرے میں خط اور نویدہ دونوں "
" کو فقرے کے شروع میں لے آتے ہیں ، مثلا سDirect object " کرتے وقت “ Passive " ہے لہذا " Indirect object اور نوید ہ "
A letter is being written by Lubna to Naveeda.
ایک خط لبنٰی کے ذریعے نویدہ کو لکھا جا رہا ہے ۔
" بھی ہوں تو Direct object " ہوں اور دونوں " Main object ۔ اگر ایک فقرے میں دو "
" کرتے وقت دونوں کو فقرے کے شروع میں کگاتے ہیں ۔ Passive "
She writes drama and prose .
وہ ڈرامہ اور نثر لکھتی ہے
" کرتے وقت Passive بھی ہیں ۔ لہذا " Directt object اس فقرے میں ڈرامہ اور نثر دو نوں" مین آبجیکٹ " ہیں یہ دونوں
دونوں فقرے کے شروع میں لے آئیں گے ۔
Drama and prose are written by her .
ڈرامہ اور نثر اس کے ذریعے لکھے جا تے ہیں ۔
Bookmarks