i want make my android fast but don't want root.
When prayer becomes a habit ~
success becomes a lifestyle...!!
برودر اگر آپ روٹ نہیں کرنا چاہتے تو پھر یہ سافٹ ویئر تو نہیں چلے گا مگر آپ
Clean Master
پلے اسٹور سے ڈاؤنلوڈ کرلیں تو اس کی مدد سے بھی آپکی موبائل پرفارمینس پر اچھا اثر پڑے گا اور یہاں جو سافٹ ویئر دیا ہے وہ الگ نوعیت کا ہے جو سوپر پرفارمینس دیتا ہے مگر نون روٹ ڈیوائس کیلیئے کلین ماسٹر بہتر رہے گا کیونکہ یہ نون روٹ ڈیوائس پر بھی چلتا ہے
شکریہ
Shukria Dear
Thanks brother
Brother muje kesy pta chalega ke mera phone root ho gya he ke nhe
NICE APPS
ڈیئر برودر یہ پتہ کرنا تو بہت آسان ہے_ جب آپکا موبائل روٹ ہوجائے گا تو روٹ کرنے والے سافٹ ویئر میں ہی بتادیا جائے گا کہ آپکا ڈیوائس اب روٹ ہوگیا ہے اور اسکے عالوہ آپ پیوری فائی
Purify
کو انسٹال کرکے جب چلائیں گے تو آپکو پتہ چل جائے گا کہ موبائل روٹ ہے یا نہیں کیونکہ پیوری فائی صرف اُن ڈیوائسیز پر چلتا ہے جو روٹ ہوتے ہیں اور آپ پلے اسٹور سے
root checker
کے نام سے ایک ایپ ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں جس سے روٹ ہونے یا نہ ہونے کا پتہ چل جاتا ہے
شکریہ
Buht buht shukria dost.
Me ne chick kya kam karta he mere phone root hogya
Bookmarks