السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
.
تمام ممبرز! کیسے ہیں آپ؟ میں امید کرتا ہو کہ آپ سب ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔
--------
--------
آئی ٹی دنیا کے دوستوں"آمریت" ایسی حکومت کو کہتے ہیں،جس میں ریاست کے تمام اختیارات ایک فردواحد کے ہاتھ میں ہوتے ہیں--وہ تمام اختیارات اور قوانین کا سرچشمہ ہوتا ہے--آمر اپنے افعال کےلے کسی کے سامنے جواب دہ نہیں ہوتا اس کا دور اقتداد متعین نہیں ہوتا' اسے موت یا جوابی انقلاب ہی اقتدار سے ہٹا سکتا ہے--
--------
تو دوستوں آج آمریت کے سلسلے کو پیش نظر رکھتے ہوئے،آج آمریت کا مفہوم شئیر کرہا ہو'' امید کہ آپ اسے کاوش سے علم حاصل کرے گے
--------
آمریت کا مفہوم
آمریت کو انگریزی میں ڈکٹیٹرشپDictatorship کہا جاتا ہے----ڈکٹیٹرشپ کا لفظ لاطینی زبان کے لفظ ڈکٹیٹر سے ماخز کیا گیاہے---جس کے معنی ہیں'،مطلق العنان حکومت'!
--------
تو دوستوں آمریت کی تعریف یوں کی جاتی ہے-
"یہ ایک شخص یا گروہ کا مطلق اقتدار ہے جس کےلے رعایا یا محکوم کو تائید کی کوئی ضرورت نہیں"
--------
شکریہ
والسلام
Bookmarks