السلام و علیکم
ودستوں جس کو سرائیکی زبان سیکھنی ہو آجائے یہاں آپ اردو میں کوئی لظف بتائیں میں آپ کو وہ سرائیکی میں بتاؤں گا
السلام و علیکم
ودستوں جس کو سرائیکی زبان سیکھنی ہو آجائے یہاں آپ اردو میں کوئی لظف بتائیں میں آپ کو وہ سرائیکی میں بتاؤں گا
Aaj Wo kahan gaya tha
Deep in my heart
There flame of love
سرائیکی زبان اک اچھی زبان ہے درد بھری زبان ہے سرائیکی لوگوں میں اتفاق ہوتاہے اک دوسرے کے دکھ درد خوشی میں اسطرح ساتھ دیتے ہیں جسطرح اک باپ اور بیٹا میں خود سرائیکی ہو سرائیکیو کی اک خوبی یہ ہے کہ یہ سیدھا سادھی زندگی بسر کرتے ہیں سرائیکی کی شاعری بہت بہت مشہود اور درد بھری ہے سرائیکی کے چند مشہور شاعر
شاکر شجاع آبادی
رشید احمد اشتر
سائیں احمد خان طارق
سائیں خادم احمد
شاکر صاحب اب بہت بیمار ہیں فالج ہوا جو اب نشتر اسپتال ملتان میں ہیں جس نے اک بار شاکر صاحب کی شاعری کو سمجھ لیا تو اس نے سرائیکی کے درد کو سمجھ لیا
اسفند بھائی اس مشن میں، میں آپ کے ساتھ ہوں.
Risk Is My Business
میری زبان بھی سرائیکی ہے اور میں آپ سے اردو سیکھوں گا
آپ نے بہت اچھا تھریڈ بنایا ہے
good thread
Bookmarks