آبپاشی کا سب سے بڑا پروجیکٹ
لیبیا میں انسان کے بناۓ ہوۓ دریا کا پروجیکٹ 1984ء میں شروع کیا گیا تھا جس کا مقصد زیر_ زمین ذخیروں کے پانی، جن سے کنویں سیراب ہوتے، کو لیبیا کے ساحلی شہروں تک پہنچایا جاۓ.
تادم تحریر پانچ ہزار کلو میٹر سے زیادہ طویل زیر زمین پائپ لائنیں ڈالی جاچکی ہیں
جن کے ذریعے 6.5 ملین کیوبک میٹر
)229.5(
پانی یومیہ کنوؤں سے نکال کر لیبیا صحرا میں پہنچایا جا رہا ہے.
اس پروجیکٹ کے لیۓ 1300 کنویں کھودے گۓ ہیں جن میں سے بعض 500 میٹر گہرے ہیں.
زیر _ زمین سوتوں میں موجود پانی کے ریڈیو کاربن ٹیسٹ سے معلوم ہوا ہے کہ یہ پانی وہاں 40 ہزار سال سے موجود ہے اور مزید کئ سال تک محفوظ اور قابل استعمال حالت میں رہ سکتا ہے.
اس پروجیکٹ کی تکمیل پر 25 ارب ڈالر سے زائد رقم خرچ ہوئی ہے.
حوالہ: کتاب: "بچوں کا انسائیکلو پیڈیا"، ترتیب و تالیف: شیراز علی مسکراہٹ، صفحہ نمبر: 375
[/SIZE]
Bookmarks