السلام علیکم
---------------------------------------
معزز ممبرز---!کیسے ہیں آپ سب؟ امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ہونگے اور آئی ٹی دنیا پر بڑے مزے کررہے ہونگے!
~~~~~
تو آج چھوٹی سی کلاس کے ساتھ حاضر ہوا ہوں
جو جیومٹری کے متعلق ہے
. . . . . امید کہ آپ مثلث وغیرہ کے بارے میں جانتے ہونگے پھر بھی زہن نشین کرادیتا ہوں . . . .!
---------------------------------------
مثلث
تین قطعات خط سے مل کر بننے والی بند شکل تو مثلٹ کہتے ہیں
~~~~~
مثلث کی اقسام
1مساوی الاضلاع مثلث
ایسی مثلث جس میں تینوں اضلاع لمبائی میں برابر ہوں،،مساوی الاضلاع مثلث کہلاتی ہے-
~~~~~
2مساوی الساقین مثلث
ایسی مثلث جس میں دو اضلاع لمبائی میں برابر ہوں،،مساوی الساقین کہلاتی ہے
~~~~~
3 غیر مساوی الاضلاع مثلث
ایسی مثلث جس میں تینوں اضلاع لمبائی میں برابر نہ ہوں،،غیرمساوی اضلاع مثلث کہلاتی ہے
---------------------------------------
شکریہ
Bookmarks