سب سے پہلے روٹ ایکسپلورر انسٹال کریں اس کو اوپن کریں روٹ ایکسپلورر میں اوپر مائونٹ آر او لکھا ہے ایک بار اس پے ٹچ کرو پھر اس میں ای ٹی سی فولڈر میں جاؤ وہاں ہوسٹ فائل ہوگی اس کو ڈلیٹ کرو اور پلے اسٹور چلاؤ چل جائے گا یاد رہے پلے اسٹور چل جانے کے بعد روٹ ایکسپلورر کو ان انسٹال نہیں کرنا ورنہ پلے اسٹور نہیں چلے گا
یہ چیک کرو
http://www.itdunya.com/t494989/
Bookmarks