Okay janab i am waiting the new member rank anouced.
Okay janab i am waiting the new member rank anouced.
Good bro
Good News!---
hum sub Umeed karty hn ITD_Admin'Managment zaroor Acha Fasla kary gyn!
بچہ آدمی کا باپ ہوتاہے
Hmmmmm
wating for new vips list..
Wating..bro.
Wah kia bt he
وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
بہت اچھی خوشخبری سنائی ہے عدیل آپ نے مینیجمنٹ کی طرف سے
یہ وی آئی پی رینک ان بہن بھائیوں کو ملے گا جو آئی ٹی دنیا کو
زیادہ سے زیادہ وقت دیتے ہیں ، اچھے اچھے تھریڈس بناتے ہیں
ہمارے نئے یا پرانے ممبران کی مدد کرتے ہیں ، جو تھریڈس غلط سیکشن میں
ہوتے ہیں ان کی رپورٹس کرتے ہیں وغیرہ
جو بھی ان باتوں پر عمل کرے گا ان شاء اللہ وہ وی آئی پی رینک
کا حقدار ہوگا ۔
میرے عزیز بھائیو اور بہنو وی آئی پی رینک ہر تین ماہ
ایسے ممبران کو دیا جائے گا جو اوپر کی گئی باتوں پر عمل کرے گا
تو آپ ابھی سے ان باتوں پر عمل کرنا شروع کردیں
اللہ تعالیٰ آپ سبھی کا حامی و ناصر ہو
جزاک اللہ خیرا
بہت خوب عدیل بھائی جو آپ نے تمام ممبرز کے دل میں ایک آرزو جگا دیا کیونکہ اب ہر کوئی سوچے گا کہ کون ہونگے نیو وی آئی پیز مگر جو بھی ہونگے مجھے اُمید ہے ہمارے بہترین محنت کش اور آئی ٹی ڈی پہ زیادہ وقت گزارنے والے اور اپنی نالج کو فورم کے ممبروں کے ساتھ شیئر کرنے والا اوربھی بہت سے خوبیوں والے
اور اُمید ہے کہ باقی تمام مجھ سمیت نجم بھائی کے بتائے ہوئے راستے پہ چل کر اگلی رینک میں حصہ لینے کی بھر پور محنت کریں گے
ادیل بھائ بھت اچھا تھریڈ شروع کیا ھے بھت بھت شکریه اسکا فیصله کس بنیاد پر ھوگا
Achi news he new membrs k lye/......
[SIGPIC][/SIGPIC]
Bookmarks