امید ہے کہ آئی ٹی دینا کے تمام ممبر خریت سے ہوں گے۔
دوستوں آج میں آٹھارویں کلاس کے ساتھ حاضر ہوا ہوں۔
آج کی کلاس میں آپ کو یہ بتاوں گا کہ ڈیٹا بیس کو
oracle develpor 6i
مطلب
Oracle forms Builder
کے ساتھ کس طرح
connect
کرنا ہے۔
امید ہے کہ آپ آسانی سے سمجھ جائیں گے۔
Bookmarks