بهت زبردست جناب
بہت زبردست۔۔۔۔۔۔۔۔
animation ke speed kuch zaida he umer bhai....
بہت خوب برادر مگر یہ بیت اللہ کی تصویر میرے خیال سے نہیں لگانا چاہیے تھا٠
کعبہ کی عظمت ہمیں اس کی اجازت نہیں دیتا، کہ ہر جگہ اس کی تصویر لگائی جائے ویسے یہ میری ذاتی رائے ہے کوئی دینی بات نہیں باقی آپ نے جیسا مناسب خیال کیا ہو٠
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
واہ بھائی کمال کر دیا آپ نے تو۔
زبردست ڈئزائن بنایا ہے آپ نے۔
اچھی شئیرینگ ہے اگر تھوڑا کلرفل ہوتا تو مذید اچھا ہوتا
آپ نے اتنی محنت اور محبت سے تیار کیا ہے
آپ کے جذبے کو سلام ہے
خوش رہیں
Bahot umda
Bookmarks