Mubarak mubarak ...
Mubarak mubarak ...
thanx sahil bhai for beautiful contest .
or all winners ko bhut bhut Mubarak ho...
Waisay Wo Meray 3 logo Ye Thay
Last edited by PT-Rizwan; 21st January 2015 at 12:27 PM.
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
شکریہ ساحل بھائی اتنا زبردست تھریڈ بنا کر اتنی دھماکے دار خبر سنانے کےلئے
سب جیتنے والے ممبرز کو بہت بہت مبارک ہو
اور
جن ممبرز کو رینک نہیں ملا وہ یہ نہ سوچیں کہ وہ ہار گئے بلکہ یہ سوچیں کہ اس سے بھی بڑے رینک کے حقدار ہیں وہ لوگ تبھی یہ چھوٹا سا رینک نہیں ملا انہیں امید ہے آپ سب کے دل بہت بڑے ہیں اور آپ سب مزید کوشش کریں گیں
sahil bro mjhy ya bta da k ma muqably ma shamil b tha k ni plz
Bookmarks