Nice info
Nai langda waqat vichoray da
Bin yar guzara kon kry
Very very nice info bro
ThanKs for sharRing
thank you
AAPKO SHIKAYAT KA MUQA DUBARA NAHE MILIGA..
Aala sharing.
اس پر تو ہم سب جزاک اللہ اور سبحان اللہ کہتے ہیں ، لیکن خود کبھی داڑھی رکھنے کا نہیں سوچتے ۔
بخاری ومسلم میں داڑھی رکھنے کا حکم نبوی {اَعْفُوْا اللِّحٰی} 1 موجود ہے اور اللہ تعالیٰ یا نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کے حکم پر عمل کرنا فرض ہوتا ہے قرآن مجید میں ہے {وَمَا کَانَ لِمُوْمِنٍ وَّلاَ مُؤْمِنَۃٍ} الخ لہٰذا داڑھی رکھنا فرض ہے
شہنشاہ کسری کے حکم پر باذان بادشاہ نے ہمیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے، چنانچہ میں اپ کو لینے آیا ہوں- اگر آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) میرے ساتھ چلتیں ہیں تو پھر وہ شہشناہ کسری کو سفارش کرے گا کہ آپ کو کچھ نہ کہا جائے- اور آپ کو کچھ عطا بھی کردے- اور اگر آپ نے جانے سے انکار کیا تو پھر آپ اسے خوب جانتے ہیں- وہ آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) کو اور آپ کی قوم کو تباہ و برباد کردے گا اور آپ کی بستیاں ویران کردے گا۔
جیسا کہ پہلے بتایا جاچکا ہے کہ ان کی شکل و صورت دیکھ کر آپ نے شدید نفرت کا اظہار کیا اور چہرے کی طرف اشارہ کرکے فرمایا:
(ویلکما من امر کما بھذا؟)
"تمہارا ستیا ناس ہو، تمہیں داڑھی منڈانے کا حکم کس نے دیا ہے؟"
انہوں نے کہا:
(امرنا ربنا)
"ہمیں ہمارے رب کسری نے حکم دیا ہے"
اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
(ولکن ربی امرنی یاعفاءلحیتی وقص شاربی)
"مگر میرے رب تعالی نے مجھے داڑھی بڑھانے اور مونچھیں کٹوانے کا حکم دیا ہے-
"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الخیر
تاریخ الطبری 3/143، والبدایۃ والنہایۃ: 6/485
Aawla post Of Itd
Very nice sharing
Bookmarks