﷽
اسلام و علیکم
دوستو کافی دنوں کی محنت كے
بعد میں نے فوٹو شاپ کی مدد
سے پاکستان کا لہراتا ہوا پرچم بنا ہی لیا
نیچے تصویر دیکھیے
مجھے پتہ ہے اب آپ
میں سے بہت لوگ ٹیو ٹو ریل کا کہیں گے
مگر میری ایک گزارش ہے
کے اگر آپ سریس ہیں اور واقعی سیکھنا چاہتے ہیں
تو ہی کہنا پِھر بناؤں کا ٹیو ٹو ریل
بہت محنت کا کام ہے
اور ٹیو ٹو ریل بنانے میں کافی وقت لگے
گا اور محنت بھی
اسی لیے کہہ رہا ہوں
اگر آپ سریس ہیں تو
ہی کہنا پِھر میں ضرور بناؤں گا
Bookmarks