اسماۓحسنی سےمشکلات کاحل:
مسج22
'الظاھر'
اشراق کی نمازکےبعدایک سوگیارہ بار یاظاھر پڑھنےسےآنکھوںکی روشنی بڑھتی ھے،اورطلوع آفتاب کےوقت ایک سوگیارہ مرتبہ پڑھنےوالاتمام عمربینارہےگا،
'الباطن'
جوشخص روزانہ بتیس مرتبہ یاباطن کاوردکرےگااس پرہرچیزکی حقیقت واضح ہوجاۓگی،
'الوالی'
گھرکوآفتوںسےمحفوظ رکھناچاہیںتو الوالی کوکورےگھڑےپرلکھیںاوراسکاپانی دیواروںپرچھڑک دیں،
Bookmarks