Nice . . . .
Nice . . . .
بھائی ورائیٹرپولنگ سسٹم کہاں ہے ؟؟؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سب سے پہلے تو اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے اس مصروف وقت میں بھی ہمیں یہ سلسلہ جیسے تیسے قائم رکھنے کی توفیق عطاء فرمائی۔۔الحمدللہ۔
درویش بھائی کا دلی شکریہ کہ انھوں نے اتنا پیارا شمارہ ترتیب دیا ۔۔۔ لکھنے والے تمام دوستوں کا دلی شکریہ ۔۔
ماشاء اللہ ایک سے بڑھ کر ایک تحاریر ہیں ۔۔ بہت اچھا لگا بہت اچھا۔۔
ویلڈن تمام رائٹرز۔۔۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
درویش بھائی آپکا بہت بہت شکریہ کہ آپنے میگزین کو ایک بہترین انداز میں پیش کیا..............اور میگزین ٹیم کا اور میگزین میں حصہ لینے والے تمام کا بہت بہت شکریہ کہ جن کی بدولت اتنا معلوماتی میگزین ہمیں ملا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
درویش بھائی بہت بہت شکریہ آپ نے اتنی محنت کر کے ہمیں یہ میگزین بنا کر دی
اس لیے آپکی جتنی تعریف کی جائے بہت کم ہے
اور آئی ٹی دنیا کے وہ ممبرز جو اس میگزین کا حصہ بن کر اسے چار چاند لگا دیتے ہیں
انکی اس خوبصورت کاوش کا بھی بہت شکریہ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ
ہر بار کی طرح اس ماہ بھی بہت اعلیٰ میگزین ترتیب دیا ہے
درویش بھائی کا بہت شکریہ
اور تمام ہی رائٹرز کی تحاریر
عمدہ ہیں۔۔۔
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"]ماشاء اللہ[/FONT]/]
بہت ہی اچھی طرح میگزین کو ترتیب دی ہے
آپ سب کا دلی شکریہ
Bookmarks