لعل شہبازقلندرکا تعارف تنویر حسن
ہم کہاں کھڑے ہیں؟ تحریر عامر تنہا
سالِ نو کا پیغام مؤمنہ ملک
عید میلاد مؤمنہ ملک
تقدیر کی حقیقت تنویر حسن
اردو کمپیوٹر ایک ضرورت محمد تنویر
خوشگوار ازدواجی زندگی ایک آرٹ ساحل جان
لو جی ہمارے ہیرو بھائی آگئے۔۔۔
تنویر بھائی میں تو کہتا ہوں ایسا ہونا چاہیے کہ جو جو رائٹر بنے وہ مجھے بھی لکھنا سکھائے آرام سکون سے کھانا کھلائے دعوتوں پہ دعوت کھلائے اور مجھے بھی دو چار لفظ لکھنا سکھا دے تو اس نیک کام کا آغاز آپ سے ہی کرتے ہیں کیا خیال ہے۔۔
بہت بہت شکریہ تنویر بھائی میگزین کا یہ سلسلہ آپ بھائیوں کی محنت محبت سے قائم ہے امید ہے کہ یہ سلسلہ قائم رہے گا۔۔
ہمیشہ شاد رہیں۔۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
لو جی بڑے بھائی (عقل ، علم میں ) بھی آگئے
میرے استاد محترم میرے بھائی بہت بہت شکریہ کہ آپ آئے اور دلی معذرت کہ آپ کی تحریر میری وجہ سے رہ گئی
پر کیا کروں استاد جی اس میں بھی آپ کا ہی قصور ہے (ویسے تو قصور بابا بھلے شاہ اور نور جہاں کا ہے ) پر یہ قصور وہ جرمانے والا قصور ہے اب آپ مجھے نہ دو چار چھ سو بوری بادام دے رہے ہیں کہ وہ میں کھا کہ یاداشت ٹھیک رکھوں تو قصور آپ کا ہی ہوا۔۔ تو پہلے تو آپ جلدی سے بادام ارسال کردیں کہ میری یاداشت ٹھیک ہوجائے ورنہ کل کو آپ میرے سامنے آئیں گے اور میں کہوں گا چاچا بشیر یہ آپ کو کیا ہوگیا آپ تو پچاس سے پھر پچیس پہ آگئے۔۔
میگزین کے سلسلے سے جڑے رہنے کا دلی شکریہ فصیح بھائی۔۔
اللہ پاک آپ کو جزائے خیر سے نوازے۔۔آمین
وعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سب سے پہلے تو میں درویش بھائی کا شکرگزار ہوں جنہوں نے ہمارے لیے اتنا اچھا میگزین تیار کیا خوش رہے درویش بھائی ۔
اور شہزاد بھائی میں نے آپ میں ایک بات نوٹ کی ہے کہ آپ دعوت کے لیے ہر وقت تیار رہتے ایسا کیوں ہاں اگر کبھی بھی پشاور آنا ہوا تو مجھے بتا دیجئیے گا میں آپکوں پی سی ہوٹل لے جاونگا پکا ۔ آپکا کیا خیال ہے
یہ وقت بھی گزر جائے گا
Bookmarks