کسی بھی دوست کو پتا ہے کہ انپیج میں نئے فونٹ کیسے ڈالتے ہیں اور ڈالنے کے بعد کیا وہ کام بھی کریں گے یا نہیں اگر ہو سکے تو سکرین شارٹ کی مدد سے بتائیں۔
کسی بھی دوست کو پتا ہے کہ انپیج میں نئے فونٹ کیسے ڈالتے ہیں اور ڈالنے کے بعد کیا وہ کام بھی کریں گے یا نہیں اگر ہو سکے تو سکرین شارٹ کی مدد سے بتائیں۔
Last edited by Fatima Iqbal; 29th August 2013 at 01:54 PM. Reason: فونٹ تبدیل کیا ہے
وعلیکم السلام
سب سے پہلے تو یہ بتائیں کہ آپ کونسا انپیج وژن استعمال کر رہیں ہیں
انپیج 3 اور اور ان پیج 3.11 میں نئے فونٹ ایڈ ہوسکتے ہیں
تھینکس
Bookmarks