Professor Tauseef Gilani :-:میر جعفر اور میر صادق
Mujtaba Malik :-:قربانی کے مسائل
Tanveer Hassan :-:حضرت مولانا جلال الدین رومی
M Tanveer :-: قربانی اور ہم
Ahsan-u-llah :-: حسن اخلاق
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ کی حمد و ثنا کہ بعد نیٹ رائڈر بھائی آپکا بہت بہت شکر گزار ہوں کہ آپنے مسلسل کام اور ایک اہم ترین امتحان کہ باوجود فورم کی ذمیداریو کو اچھی طرح ادا کیا اور ایک بہترین شمارہ ہمارے سامنے کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔واقعی اس بار بھی بہترین انداز میں میگزین ملا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور ان تمام ڈیزئنرس اور لکھنے والوں کا بھی تہہ دل شکریہ ادا کرتا ہوں کہ ہر وقت وہ وقت کی مناسبت سے تحریر لکھتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امید ہیں آئندہ بھی آپکا یہ سفر کایم و دائم رہیں گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک بار پھر سے نیٹ رائڈر بھائی آپکا شکریہ ادا کرتا ہوں کے لکھنے والو کی لکھائی کو آپنے مزین کرکے ہمارے سامنے پیش کیا
اللہ پاک آپ کے خالہ اور خالو کو شفائے کاملہ عطا فرمائے آمین.
اور
بہت ہی زبردست میگزین ھے ،کیا نئے میمبر بھی میگزین میں لکھ سکتے ہیں
میں نے کچھ دن پہلے ھی جوائن کا ھے فورم
بہت اچھا فورم ھے انفورمیٹو سائٹ ھے اللہ پاک سے دعا ھے کہ اس فورم کو ترقی عطا کرے
.آمین
بہترین میگزین ہے یہ تو بہت کھچہ ہے پڑھنے کو یہا ں تو
wah je kia bat hay
bahut acha magazine
parhny ko mila
main kuch masrofiat
ki waja say itd per nahi a
saka ab insha Allah koshish
karon ga kay regular aoun
allah Tala Tamam Bemaron Ko
Shifa Yabi Atta Farmay.
Ameen
nice men b send kron g.....
جزاک اللہ
[IMG]http://img71.imageshack.us/img71/9134/gulvl8.gif[/IMG]
ہر بار کی طرح لاجواب میگزین تیار کیا ہے
تمام میگزین ٹیم کا شکریہ گزار ہوں
جزاک اللہ
Bookmarks