اسلام وعلیکم
کیسے ہیں سب دوست؟ امید ہے سب ٹھیک ہی ہونگے؟
میں کافی عرصہ بعد اس فورم پر آیا ہوں
اصل میں میرے پا س ایک مسئلہ آرہا ہے۔میں نے یہی آئی ٹی دنیا سے پاک انسٹالر ڈونلوڈ کیا اردو لکھنے کے لیئے لیکن میں نے کافی نئے فونٹس ڈونلوڈ کیے اور انسٹال بھی کیے۔لیکن وہ میں کسی بھی فورم پر استعمال نہیں کر سکتا۔
صرف یہی فونٹ ہر جگہ استعمال ہورہا ہے جو میں ابھی استعمال کر رہا ہوں۔ تو آپ میں کوئی میری رہنمائی کرے گا کہ کیسے میں فونٹس تبدیل کر کے لکھوں؟
میرے پاس ونڈو سیون ہے
Bookmarks