Results 1 to 2 of 2

Thread: شازیہ مری کو دھکے اور مکوں کا سامنا

  1. #1
    Join Date
    01 Dec 2012
    Location
    Karachi Pakista
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    1,988
    Threads
    409
    Credits
    0
    Thanked
    181

    Default شازیہ مری کو دھکے اور مکوں کا سامنا

    پاکستان کی حکمران جماعت پیپلزپارٹی کی خاتون رکن قومی اسمبلی شازیہ مری کو کراچی میں بم دھماکوں سے متاثرہ علاقے عباس ٹاؤن آمد پر متاثرین کی جانب سے دھکے اور مکوں کا سامنا کرنا پڑا۔

    جنوبی صوبے سندھ سے تعلق رکھنے والی سابق رکن صوبائی اسمبلی شازیہ مری ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کے لیے جائے وقوع پر پہنچی تھی۔

    اس موقع پر ہلاک شدگان کے ورثاء مشتعل ہوگئے اور انہوں نے شازیہ ماری کو نہ صرف پروگرام کی ریکارڈنگ کرانے سے روک دیا بلکہ انہیں مکے مارے اور ان کی گاڑی کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی۔

    اچانک پیش آنے والی اس صورت حال پر پولیس نے شازیہ ماری کو بمشکل مشتعل افراد کے نرغے سے نکالا اور انہیں کار میں سوار کراکے فوری طور پر واپس لے گئی۔

    سانحہ میں ہلاک اور زخمی ہونے والے افراد کے لواحقین کا کہنا تھا کہ دھماکے کو ایک روز گزرنے کے باوجود کوئی حکومتی فرد اظہار ہمدری اور تعزیت کے لیے نہیں آیا اور شازیہ مری بھی تعزیت کے لیے نہیں بلکہ اپنا انٹرویو ریکارڈ کرانے آئیں تھیں اور ایسا کرنا ہمارے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے۔

  2. #2
    jimimaster's Avatar
    jimimaster is offline Senior Member+
    Last Online
    4th October 2020 @ 03:26 PM
    Join Date
    06 Feb 2010
    Location
    Doha, Qatar
    Gender
    Male
    Posts
    323
    Threads
    10
    Credits
    23
    Thanked
    14

    Default

    nice reaction

Similar Threads

  1. عورت اقبال کی نظر میں
    By imran sdk in forum Khawateen ki dunya
    Replies: 31
    Last Post: 4th April 2020, 07:59 PM
  2. Quran-e-Pak Ka Mukamal Urdu TarJuma:1to10
    By ~*SEEP*~ in forum Quran
    Replies: 83
    Last Post: 8th November 2013, 08:13 PM
  3. Replies: 23
    Last Post: 10th December 2009, 05:29 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •