Assalam o Alaikum
Assalam o Alaikum
Mere khayal se bilkul theek mutalba hai.
THANKS DEAR.
oh
Qassaas Zaroori hai
جہاں کے حکمرانوں کی وجہ سے روزانہ کتنی ہی قیمتی جانے ضائح ہو جاتی ہے وہ ان سب کو انصاف کہاں سے دیں گئے
ریمانڈ ڈیوس سب کے سامنے فرار ہو گیا،مقتول کی بیوی نے خود سوزی بھی کر کی مگر کسی نے کچھ نہیں کیا ان کی خود سوزی سے بھی کچھ نہیں ہونا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Insaaf to ya hi ha
bas khabar hai ye...
sahi ghalat ka fesla alag baat hogi...
khud sozi ka matlab (khudkushi) hota haina???
ہم مردہ قوم ہیں شرمندہ قوم ہیں ہم سب کی ہے پہچان ہم سب ہیں بے ایمان بے ایمان بے ایمان
ایمان دار صرف وہ ہے جس کو موقع نہیں مل رہا
کھری اور سچی بات کہنے کا حوصلہ صرف یا تو چائے ،نائی کی دکانون پر ہے یا پھر جس کے ہاتھ میں کی بورڈ ہے۔
تو ایسے ماحول میں ایک سربجیت کیا اور سو ریمنڈ ڈیوس کیا سب پوتر ہیں پوتر۔
hmmm....
Bookmarks