السلامُ علیکم دوستو
اُمید ہےکہ سب بخیروعافیت ہونگے
مجھے عبدالکلام آزاد صاحب کی یہ کتاب"انڈیا ونز فریڈم"جس کا کہ اردو میں ترجمہ ہوچکا ہے درکارہے اگر کسی دوست کے پاس ہے تو مہربانی فرمائے شکریہ
السلامُ علیکم دوستو
اُمید ہےکہ سب بخیروعافیت ہونگے
مجھے عبدالکلام آزاد صاحب کی یہ کتاب"انڈیا ونز فریڈم"جس کا کہ اردو میں ترجمہ ہوچکا ہے درکارہے اگر کسی دوست کے پاس ہے تو مہربانی فرمائے شکریہ
السلامُ علیکم
الحمدُللہ یہ کتاب مجھے مل گئی ہے اگر کسی دوست کو ضرورت ہوتو وہ اس لنک سے حاصل کر سکتا ہے
انتظامیہ اگر چاہے تو اس تھریڈ کو بند کر دے شکریہ
Last edited by *Xpert~Baba*; 14th November 2012 at 01:47 AM. Reason: blog link not allowed brother
Bookmarks