Basit Gul said: انشاء اللہ
Basit Gul said: نہیں بالکل بھی زیادتی نہیں ہو گی بھائی، بلکہ خوشی ہو گی تو اپنے سینئرز کی خوشی کے لیئے تو اب ضرور انٹر ویو دو گے چلو ہم پھر اپنی قسمت آزمائیں گے۔۔ اس کے بعد سات میمبرز کی پولنگ کی جو جیتا وہی سکندر۔۔
*esha* said: :extt::extt::extt: حماد کو نہیں پھڑنا چاہئے؟ کیا خیال ہے؟
MR_Balouch said: حماد کو نہیں پھڑنا چاہئے؟ کیا خیال ہے؟ ہمت ہے تو کر لیں۔ انٹرویو تیار کر نا میرا کام ہے۔
mr_balouch said: چلو ہم پھر اپنی قسمت آزمائیں گے۔۔ اس کے بعد سات میمبرز کی پولنگ کی جو جیتا وہی سکندر۔۔ سات کون؟
*ESHA* said: سات کون؟ جن کی قسمت خراب ہوگی۔ کوئی بھی سات میمبر سیلیکٹ کرلیں گے۔۔
*ESHA* said: ہمت ہے تو کر لیں۔ انٹرویو تیار کر نا میرا کام ہے۔ اے وی کوئی مشکل گل اے۔۔
mr_balouch said: جن کی قسمت خراب ہوگی۔ کوئی بھی سات میمبر سیلیکٹ کرلیں گے۔۔ اوکے۔۔۔۔پھر ان سب کی لسٹ بنا کر دیں۔
mr_balouch said: اے وی کوئی مشکل گل اے۔۔ چلو۔۔۔۔۔۔آپ کی ہمت بھی دیکھ لیتے ہیں
*esha* said: اوکے۔۔۔۔پھر ان سب کی لسٹ بنا کر دیں۔ یہ انٹرویو ختم ہوجائے یا ابھی؟
*ESHA* said: چلو۔۔۔۔۔۔آپ کی ہمت بھی دیکھ لیتے ہیں ہم نے تو ان سے لائیو انٹرویو لیا ہے۔ عوام جس طرح انڈیا اور پاکستان کا کرکٹ میچ دیکھنا چاہتے ہیں ۔ اسی طرح معصوم بچے کا انٹرویو بھی لینا چاہتے ہیں۔۔ ان کا کوئی بہانہ کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔۔۔
Basit Gul said: نہیں بالکل بھی زیادتی نہیں ہو گی بھائی، بلکہ خوشی ہو گی تو اپنے سینئرز کی خوشی کے لیئے تو اب ضرور انٹر ویو دو گے ان شاءاللہ۔ غالب امکان بھی اب ایسے ہی بولے گا۔
Forum Rules
Bookmarks