میں بھی سوچ رہا تھا کہ پچھلی بار بھی نئے وی آئی پی بننے کے بعد ایک کی "اکڑ بکڑ بمبے بو" کر کے شامت آ گئی تھی۔
شاہین بچہ "بو" کی زد میں آ گیا تھا۔
اس بار بھی ضرور مئی کے پہلے ہفتے میں کوئی نہ کوئی شکار بن ہی جائے گا۔
لیکن اب دیگر پوسٹس پڑھ کر پتہ چلا ہے کہ صرف وہی نہیں پکڑا گیا جس پر اکڑ بکڑ بمبے کے بعد "بو" کے لفظ پر انگلی آئی ہے، بلکہ جس کے اوپر "بمبے" کا لفظ آیا ہے، اس کو بھی عنقریب انٹرویو کے بمبئی کی سیر کروائی جائے گی۔
Bookmarks