@
شہزاد پا جی۔
پا جی، میں نے آپ کو ایک بار ایک مشکل سی گل کی تھی۔ شاید آپ کو یاد ہو یا نہ ہو۔ میں نے کہا تھا کہ :۔ " اگر کسی کے نام کی بجائے اس کا کوئی کام مشہور ہو جائے اور جس کا کیا ہوا وہ کام ہو اس کا اپنا نام ہی کسی کو معلوم نہ ہو، تو اس گمنام شخص کو اپنے اس کام کے مشہور ہونے کی جو خوشی ہوتی ہے، اس کا اندازہ آپ کو نہیں ہے"۔
مجھے یہ لائن پتہ نہیں کیوں یاد آ رہی ہے۔
نوٹ:۔ سوری، یہ لائن کسی ہور کو سمجھ نہیں آئے گی۔
Bookmarks