اتنی اچھی شئیرینگ کا بہت بہت شکریہ
میں ایک بات اور معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ ان کو فوٹو شاپ میں کس طرح سے انسرٹ کیا جا ئے گا اور یہ ڈاون لوڈ ہونے کے بعد فوٹو شاپ میں کس طرح کال کیے جا سکیں گے ۔ اگر فوٹو شاپ پورٹیبل ہے تو وہ بھی کیا ان کو استعمال کرنے کی اجازت دے گا۔ میرے پاس سی ایس 5 ہے
اس کی تھوڑی سی وضاحت فرما دیں ۔۔شکریہ
Bookmarks