لیکن مجھے تو بتایا گیا تھا کہ آپ کی انٹرویو کا تھریڈ لگنے والا ہے ؟
چلو جان بچی ۱۰۰۰۰۰*۱۰پائے
لیکن مجھے تو بتایا گیا تھا کہ آپ کی انٹرویو کا تھریڈ لگنے والا ہے ؟
چلو جان بچی ۱۰۰۰۰۰*۱۰پائے
کیا سوالات کیے ہیں واہ جی واہ ویسے اگر مجھے بھی ان سوالات کی انپیج فائل مل جاءے تو کیا کہنے
واہ جی واہ
سیف اللہ کے استاد بشیرے نے مجھے رات کو خواب میں بتایا تھا
کہ سیف اللہ کو پہلے سے الہام ہوگیا تھا کہ
اس کا انٹرویو ہونے والا ہے۔۔۔تو اس کی طبیعت ہی بگڑ گئی
ساتھ میں دماغی توازن بھی گڑبڑ ہوگیا ہے۔۔
سخت سردی میں بھی ٹھنڈے یخت پانی میں بھی برف کے ٹکڑے ڈال ڈال کر
پانی تناول (نوش نہیں) فرمانے لگے ہے سیف بھائی
اور اس کا سیدھا نتیجہ یہ برآمد ہوا کہ ان کے پاس ان پیج کی فائل اوپن نہیں ہورہی
اصل میں فائل تو ٹھیک ٹھاک ہے لیکن جب بندہ ہے دماغی توازن۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کچھ نہیں بیٹے کچھ نہیں گھبراؤ نہیں۔۔۔۔
ابھی تو ابتداء انٹرویو ہے روتا ہے کیوں
آگے آگے دیکھ پیچھے مڑتا ہے کیوں
سیفی بھائی حوصلہ رکھیں........ صبر کریں کچھ نہیں ہوگا.... بس کچھ ہی سوالوں کے جواب تو دینے ہیں
I Love ITDunya
Image size in Signature = 30 KB Maximum
Bookmarks