اگرکوئی ممبرجس نے ہر سیکشن میں اپنی تھریڈز پوسٹ کی ہیں
وہ اپنی ان تمام پوسٹس کو کیسے ڈھونڈ سکتا ہے۔
اگرکوئی ممبرجس نے ہر سیکشن میں اپنی تھریڈز پوسٹ کی ہیں
وہ اپنی ان تمام پوسٹس کو کیسے ڈھونڈ سکتا ہے۔
Assallam-0-Allaikum.. My Threads Par Click karny se Ap ko Ap ky wo THreads Show ho jayen gay jo k app ny Post kiye hain... Thanks..
اس فورم کے ٹائٹل بار میں آپ کے سیدھے ہاتھ کی طرف سے دوسرے نمبر پر ریپلائی / تھریڈلکھا ہوا ہے اُس پر کلک کرکے آپ چیک کر سکتے ہیں
کیا بات ہے کیا بات ہے آپکی
ٹھپہ لگا دیں
Bookmarks