السلام و علیکم
شیخ توقیر بھائی
آپ نے بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے
اس کئلیے مبارکبادقبول کریں
میں امید کرتا ہوں کہ یہ سلسلہ ایسے ہی اورآگے بڑھتا رہے گا
ویسے جب آپ کسی پریس پر کارڈ پرنٹ کرانے جائو گی تو وہ آپ کو سیاہ کلر سکیم میں کارڈ کو ڈیزائن کر کے دینگے
اس کے بعد کارڈز جب پرنٹ ہونے کیلئے پرنٹنگ مشین پر جائیں گے تب آپ کی پسند کی کلر سکیم سیٹ کی جائےگی
وہ سیاہ کلر سکیم کچھ ایسے ہوگی
بہت عمدہ کام توقیر بھائی۔۔۔ ویری ویلڈن
Bookmarks