وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
یہ رات کا وقت ہے اور کمپیوٹر بند کرنے سے پہلے فورم پر چکر لگانے کی سوچی
لیکن اففف یہ کیا؟؟؟؟ کم از کم آج کی رات تو چین سے سو لینے دیتے
اب میں سوچ رہاں ہوں کہ محرم کو بہانہ بناکر فورم سے
ایک مہینہ کی چھٹی کرلوں مینجمنٹ کی اجازت سے
اب آپ دوست مجھے مشورہ دو کہ چھٹی کروالوں؟؟؟
ہاں کہنے والوں کو یہاں سوالات کرنے کی اجازت ہوگی
اور انکار کرنے والوں کو یہاں سوالات کی اجازت نہیں ہوگی
ہاہاہا
ہاہاہا
چلو جلدی جلدی رائے دو کہ میں چھٹی کروں یا نہیں؟؟؟
لیکن دھیان رکھنا انکار کرنے والوں کو سوال کرنے کی قطعی اجازت نہ ہوگی
شہزاد بھائی آپ بھی رائے دو
آپ کی رائے پر ہی آپ کے سوالنامہ کا انحصار ہے قبول یا رد کا
ہاہاہا
ہاہاہا
Bookmarks