Very Nice Thanks for sharing........
Very Nice Thanks for sharing........
بھت زبردست شیرنگ ھے۔ اللھ آئی ٹی دنیا کو ھمیشھ آباد رکھے۔ آمین
YOUSAFZAI
Kiya bataun ke Kitna Khubsoorat Kaam kiya hai Aap ne
Mujhe to Tabbas'ra karne ko Alfaz nahin mil rahe
Buhut hi Khubsoorat, Umeed hai isi tarah Aap aor Magzine men Hissa lene wala har Member isi tarah Sharing Jaari rakhenge Hum sab ke sath,
Buhut maza aaya parhte hue
~* W@R T!ll D3@t|-| *~
~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
nice magzin
HHHHHaaaaaaPPPPPPPyyyyyy
BBBBBBiiiiiiiiiiRRRRRRthhhhh
DDDDDDaaaaaaYYYYYYYYYY
ماشاءاللہ
بہت ہی خوبصورت شیئرنگ۔
تمام میگزین ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے کہ اتنی مصروفیت میں اتنا خوبصورت میگزین پیش کیا۔
تمام تحاریر اچھی تھیں۔
ڈاکٹر بھائی کی محنت سب سے نمایاں ہے۔
نعمان بھائی کا ڈیزائن بھی زبردست رہا۔
حمد و نعت کا بہترین انتخاب کیا گیا تھا۔
مولانا سفیان اور شہزاد بھائی کی عید قرباں پر تحاریر بہت ہی شاندار تھیں۔
میرے خیال سے فاطمہ آپی کی آب بیتی آئی ٹی دنیا کے ہر ممبر کی آپ بیتی ہے۔
سلطانہ سسٹر کی تحاریر بھی اچھی تھیں۔
غالب بھائی نے زبردست آرٹیکل لکھا۔
شہزاد بھائی کی تحریر نے دھوم مچا دی۔
وہ بھی دھوم تھری۔
اوووووووووووووووپس
شہزاد بھائی آپ نے خاموش بچے کے ساتھ چنگی نہیں کیتی۔
ویسے آپ نے واردات کا طریقہ مکمل شیئر نہیں کیا۔
سیالکوٹی دوستوں کو تین کی کمیٹی بنانا پڑے گی۔
اور یہ خاموش بچہ بھی ان کو کچھ مشورے دینے میں حق بجا ہوگا۔
fatima sis ki aap beti b achi thi
sufyan bro or shehzad bro ki tahreer b kabil e tareef ha
Bookmarks