جزاک الله خیرا
W/salam.. Buht Umda..
وعلیکم السلام
بھائی یہ پڑھنے والے بچے کا نام کیاہے؟؟؟
کیا یہ ننہا سیف اللہ ہے؟؟؟؟
ماشاء اللہ بہت ہی پیاری آواز سیف بھائی اور ساتھ میں سوز وگداز بھی ہے۔۔۔ اللہ تعالی آپ کی نعت خوانی کو اپنی بارگاہ میں مقبول کرے۔۔ اور آپ کی آواز کو چہار دانگ عالم میں پھیلائے
سبحان اللہ
ماشاءاللہ
پیاری آواز تو اللہ نے بہت سے لوگوں کو دی ہے
لیکن ثناء خوانی اور نعت گوئی کی سعادت رب سوہنا کسی کسی کے نصیب میں کرتا ہے۔
آپ بہت خوش قسمت ہیں ماشاءاللہ۔
ہم گنہگاروں کو بھی دعاؤں میں یاد رکھا کیجئے۔
جس چیز کو ہمارے رب نے اپنے بندوں کے لیے منتخب فرمایا اور اُس کے پیارے محبوب نے اس کو بوسہ دیا ہو تو اُس کا مقام بھی اللہ اور اللہ کا رسول ﷺ ہی بہتر جانتا ہے۔ اس لیے ہر امتی پر فرض ہے کہ اس کی عزت اور احترام میں کوئی کمی نہ کرے۔ اللہ ہم سب پر اسے بوسہ دینے کا وقت لائے۔ آمین
ماشاء اللہ
بھائی بہت ہی پیاری آواز ہے آپ کی۔۔۔جزاک اللہ
MashAllah choto
bhot khoob
Allah apko sacha aashiq e Rasool SA.W.W banaye
Bookmarks